Sajal

Sajal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajal, Islamabad.

02/08/2023

Beautiful ❤️

02/08/2023

✨♥️

مینے زندگی میں یے جانا کہ خدا کسی انسان کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، اگر کسی چیز سے انسان کو تکلیف پہنچے تو...
31/07/2023

مینے زندگی میں یے جانا کہ خدا کسی انسان کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، اگر کسی چیز سے انسان کو تکلیف پہنچے تو اللہ صبر بھی دیتا ہے جس چیز سے تکلیف ہو جو چیز اچھی نہ لگتی ہو پھر اللہ صبر کہ ساتھ ساتھ ہمارے دلوں کو بھی بدلتا ہے اور پھر وہ چیز ہمیں آہستہ آہستہ اچھی لگنے لگتی ہے۔۔۔
وہ میرا رب اتنا عظیم ہے کہ دکھ کہ بعد سکھ بھی عطا کرتا ہے
پھر کیوں نہ مایوس ہونے کہ بجا ہمیں ہر حال میں اللہ پے بھروسہ کرنا چاھیے کہ وہ مہربان رب ہمارا کبھی برا نہیں چاھتا__!!
✨♥️

آمین ثم آمین
31/07/2023

آمین ثم آمین

31/07/2023

🌸ﺍَﻟﺴَـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌸

اللہ کو پوری کائنات میں کوئی مخلوق اتنی محبوب نہیں جتنی ایک دعا کرنے والی مخلوق محبوب ہے اور سب سے پسندیدہ اسے اپنے بندے کا مانگنا اچھا لگتا ہے یہ وہ آواز ہے جو رب کی رحمت کو ایمپلی فائی کرتی ہے پھر چاہے وہ دعا یونہی چپکے سے صحن میں بیٹھ کے کی ہو تاروں کو تکتے کی ہوں ،رات کے اندھیروں میں بہتے اشک میں کی ہوں یاں دن کے وقت دنیا سے اپنے آنسو چھپا کے کی ہوں وہ تو اسمیع ہے تمام سننے والوں میں سے بہترین سننے والا اس نے تو کنڈیشن نہیں رکھی کہ میں فلاح وقت تمہیں سنو گا یاں فلاں وقت دعا قبول کروں گا وہ تو کہتا ہے بس پکار لودنیا کے تمام محبوب ایک طرف اور تیری محبت سے دی گئی اک پکار ایک طرف سبحان اللہ میں صدقے ایسے محبت کے جو کبھی رسوا نہیں ہونے دیتی ہمیشہ ڈھانپ کے رکھتی ہے کہ انسان بے ساختہ پکار اٹھتا ہے کہ اللہ بھلا ایسی محبت کون کرتا ہے جیسی محبت تو ہم سے کرتا ہے۔

❣️توُ کُجا مَن کُجا❣️

15/04/2023

Sometimes loneliness is the best companion 🖤✨

07/04/2023

سکون ✨

تم بس الله پر یقین رکھو، کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں ہے۔ وہ خود سے لگائی ہوئی اپنے بندوں کی امیدیں کبھی ٹوٹنے ن...
05/04/2023

تم بس الله پر یقین رکھو، کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں ہے۔ وہ خود سے لگائی ہوئی اپنے بندوں کی امیدیں کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا وہ ہر دعا سُنتا ہے اور اسکا جواب بھی دیتا ہے۔ تمہاری بھی جھولی خالی نہیں رہنے دے گا یقین رکھو!♥️✨

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share