❇️بریکنگ
لبنانی مجاھدین کے ڈرون نے اسرائیل کے آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا۔
Shia Ideology
Dedicated to Islamic awareness and the true teachings of Ahlulbayt (AS).
اہل سنت دیوبند ڈاکٹر نے استاد محترم سے رہبر شہید کے بارے میں کیا کہا؟
13 جون مینار پاکستان کا جلسہ ٹی وی پر دیکھ لیں گے؟
شہید امت کانفرنس
13 جون مینار پاکستان
مرکزی چہلم شہید رہبر سید علی خامنہ ای
شہید امت کانفرنس میڈیا کمپئن
https://chat.whatsapp.com/CWvdxfDnCOIEHnL5iWFYJq
🎦 *بغیر تحقیق کے بات کو مت پھیلاؤ | شہید استاد مطہریؒ*
استاد شہید مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ساتھ مسجد جواد میں کون سا واقعہ پیش آیا؟ کیا ہر سنی سنائی بات پر یقین کر لینا چاہیے؟ کسی بھی بات کو سننے کے بعد ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید استاد مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
Duration: 01:50
قرآنی جمہوریت از رہبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای حفظہ اللہ
مرکزی اجتماع مینار پاکستان اسی تفکر کی ایک کڑی!
تحریک بیداری پروفیشنلز پاکستان
🎦 فتح و کامیابی کا راستہ | آیت الله مصباح یزدیؒ
آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں جنگ بدر میں فتح اور جنگ حنین میں شکست کی اصل وجہ کیا بیان کی ہے؟ کامیابی سے ہمکنار ہونے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا قرآنی اصول قیامت تک کے لیے نہیں ہیں؟! ہمیں ابھی غیبت امامؑ میں کس کی اطاعت کرنا ہوگی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
Duration: 03:03
🛑رہبر شہید کے مقصد کو اجاگر کرنے کیلئے موثر ترین ویڈیو!
آپ نے کیا کرنا ہے؟؟ ویڈیو میں مکمل روڈ میپ
We are the nation of Imam Hussain — humiliation is far from us.
-
❇️ وائٹ ہاؤس میں فائرنگ!
فیصلہ آپ کا!
⭕ کون دلیر اور کون بزدل اور ڈرپوک ہے
🔹 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک طرف آج کا واقعہ جس میں ٹرمپ پر حملہ ہونے کے بعد ان کی صورتحال اور دوسری طرف شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ائ کے نامزد جمعہ کے خطبے کے دوران بم دھماکہ ہونے کے بعد کی صورتحال۔
آبنائے ہرمز کے گہرے پانیوں سے ڈاکٹر سید حسن رضا نقوی کی ARY NEWS سے براہ راست گفتگو
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
4400