Dawat Islami Waly

Dawat Islami Waly مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شاءاللہ عزوجل

✨🌙 مزدلفہ کی مقدس وادی کا دلکش منظر 🌙✨یا اللہ 🤲اس نورانی زمین پر جو تیرے مہمان جمع ہوتے ہیں،ان سب کی حاضری قبول فرما 🙏ان...
03/05/2026

✨🌙 مزدلفہ کی مقدس وادی کا دلکش منظر 🌙✨
یا اللہ 🤲
اس نورانی زمین پر جو تیرے مہمان جمع ہوتے ہیں،
ان سب کی حاضری قبول فرما 🙏
ان کے گناہوں کو معاف فرما، ان کی دعاؤں کو قبول فرما
اور ہمیں بھی بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما 🕋
یہ خوبصورت منظر 🏕️✨
تیری قدرت، تیرے انتظام اور تیرے فضل کی نشانی ہے 🌍💫
جہاں لاکھوں لوگ ایک ہی مقصد کے لیے جمع ہوتے ہیں…
صرف تیری رضا کے لیے ❤️
یا رب 🤍
ہم سب کو بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما
اور ہمیں بھی حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما 🤲🕋
آمین یا رب العالمین 🤍🌙
🏕️
🕋
🌙
🤍
🤲

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳
03/05/2026

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳

اسلام آباد راولپنڈی گرد و نواح
18/02/2026

اسلام آباد راولپنڈی گرد و نواح

03/02/2026

محفل نعت
اجتماع شب برأت
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جی11 اسلام آباد

اجتماع شب برأت کے مناظر مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جی11 اسلام آباد
03/02/2026

اجتماع شب برأت کے مناظر
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جی11 اسلام آباد

03/02/2026

محفل شب بیداری شب برأت
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جی11 اسلام آباد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat Islami Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share