Yasir Rasool - یاسر رسول

Yasir Rasool - یاسر رسول

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Rasool - یاسر رسول, Bu Tina, Islamabad.

⭕️ 210M+ Global Views | Influencer | Viral Content Creator | Social Awareness | Tech News | Health Tips | Science Facts | Writer | Researcher | DM for Sponsorships & Brand Deals

05/06/2026

کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنے کا ایجنڈہ: بھارتی جنرل نے عوامی ایکشن کمیٹی ACC کے زریعے حالات خراب کرنے کو سنہری موقع قرار دے دیا۔

Viral Video 🔥 Indian General Bakshi openly calls for supporting the Awami Action Committee in Azad Kashmir, with a clear agenda to separate Kashmir from Pakistan.
This explosive statement is making massive waves online.
What do you think about this? 👇



05/06/2026

بریکنگ: BLA کیمپ سے بھاگ آنے والی بہادر بلوچ بہن نے انکشاف کیا ہے کہ 'اللہ نظر بلوچ' اور اسکے کارندے رات کے اندھیرے میں فوجی یونیفارم میں آکر ہم لڑکیوں کا ریپ کرتے ہیں پھر صبح کو بتاتے ہیں کہ رات پاک فوج نے حملہ کیا تھا ان فوجیوں نے تمہارا ریپ کیا ہے لہذہ اب تمہیں بدلہ لینا ہوگا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ اسی طرح درجنوں لڑکیوں کو ریاست پاکستان کے خلاف اکساکر بمبار بنایا جاتا ہے اور یہ لڑکیاں بھی بیوقوف بن کر خودکش بننے پر آمادہ ہوجاتی ہیں جبکہ اللہ نظر جیسے کارندے آرام سے پیسے وصول کرکے عیاشیاں کرتے ہیں اور پھر سے نئی بلوچ لڑکیوں کو ورغلاکر کیمپوں میں لاکر وہی ریپ کا دھندا دوبارہ شروع کردیا جاتا ہے۔

اس وڈیو کو ہر بلوچ بہن اور بلوچ بھائی کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ سب کو ان کی اصلیت کا پتا چلے۔

Viral Video: Baloch women escaped from BLA camp exposed how they r**e girls in Pak Army's uniform and later pretend that army raided and r**ed you, thats how they brainwash baloch girls for the revenge.

04/06/2026

اماراتی اسرائیل کی زبان بولنا شروع ہوچکے ہیں۔ یہ بڑی کوشش کر رہے کہ کسی طرح اسلامی دنیا کو ایران سے لڑوایا جائے تاکہ اسرائیل یہ جنگ جیت کر خطے کا حاکم بن جائے۔

جہاں تک جارحیت کی بات ہے تو شروعات اماراتیوں کے ناجائز باپ اسرائیل و امریکہ نے ہی کی تھی، یہاں تک کہ ایران کا سپریم لیڈر تک شہید ہوگیا مگر ان امراتیوں نے ایک بھی مذمتی بیان جاری نہیں کیا، الٹا انہوں نے نیتن یاہو کو اپنے ملک خصوصی دعوت پر بلایا، اسکو شاندار پروٹوکول دیا، اماراتی خلیفے نے اسکی گاڑی کو خود ڈرائیو کرکے محل لیکر آیا اور ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین مفت پیش کی۔

یاد رکھیں ایران پر سب سے زیادہ اسرائیلی و امریکی میزائل امارات کی سرزمین سے ہی داغے گئے دوسرے نمبر پر قطر میں قائم امریکی اڈے سے۔

بیشک احادیث کا مفھوم ہے کہ قیامت سے پہلے اھل حق اور اھل منافق الگ الگ ہوتے جائیں گے، اماراتیوں نے اپنا قبلہ اب صاف ظاہر کردیا ہے۔

لا غالب الی اللہ ۔۔۔
آخر میں ہوگا وہی جو میرا رب چاہے گا کیونکہ میرے رب کے سوا کوئی غالب نہیں آسکتا۔ 🔥

04/06/2026

🚫 خبردار پھر نہ کہنا بتایا نہیں🚫 پاکستانی کریم Cerave میں کینسر کرنے والا کیمیکل Benzene پایا گیا ہے جس کے بعد کمپنی پر متاثرین کی جانب سے 6 کیسز ہوچکے ہیں اور کریم پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اگر آپ کی مائیں بہنیں ابھی تک یہ کریم استعمال کر رہی ہیں تو انہیں فورا روکیں ورنہ انہیں بھی کینسر ہوسکتا ہے۔ برائے مہربانی صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

Breaking: Cancer causing chemicals found in skincare cream 'Cerave', Company is facing 6 lawsuits, and the cream is immediately banned.

Plz share this post with your loved one for awareness.


04/06/2026

ٹرمپ نے اپنے باپ نیتن یاہو کو پاگل قرار دیا جواب میں نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ چپ کرکے وہی کرو جو میں کہتا ہوں ورنہ تمہاری ایپسٹین جزیرے پر چھوٹی بچیوں کے ساتھ ریپ کرتی ہوئی ساری وڈیوز انٹرنیٹ پر ڈال دوں گا۔ سنیے انٹرویو میں ٹرمپ کس طرح خوف کی علامت میں نیتن یاہو کے لئے نرم الفاظ استعمال کر رہا ہے۔

Trump Reveals What He Told Netanyahu During a Private Call

Former U.S. President Donald Trump says he directly confronted Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu during a phone call amid ongoing regional tensions.

Asked whether he told Netanyahu, "Are you crazy? What are you doing?" Trump replied that he did express frustration, explaining that Israel's continued involvement in conflict with Lebanon was a source of concern and that "at some point, we have to stop it."

Trump also emphasized that he maintains a strong relationship with Netanyahu, praising their past cooperation and describing joint U.S.-Israeli efforts in dealing with regional challenges, including Iran.

The remarks are drawing significant attention as questions continue over the future of U.S.-Israel relations and Middle East security.

03/06/2026

اسکا حشر بہت برا ہوگا ان شاءاللہ۔ اگر یہ آپکے ہاتھ لگ جائے تو کیا حشر کریں گے اسکا؟

03/06/2026

بریکنگ: انڈین آرمی مذاق بن گئی، مودی نے آرمی چیف کے جونیئر کو نیا چیف آف ڈفینس تعینات کردیا جس کے بعد آرمی چیف نے اسے سیلوٹ کرنے سے انکار کرتے ہوئے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ انکا کہنا ہے میں اپنے جونیئر کو سلیوٹ نہیں کرسکتا۔ ڈی جی ISPR نے صحیح کہا تھا کہ کیا حال کردیا ہے اس فوج کا خدا کا واسطہ ہے اسے پروفیشنل فوج رہنے دو 😁🔥

Breaking: Indian Army Chief refused to salute newly appointed CDF and submits resignation in seniority clashed

Reports circulating online claim a dispute involving India's military leadership army chief and CDF over protocol, seniority, and command structure.

The reports allege disagreements at the highest levels and have triggered widespread discussion across social media.

Photos from ‎Yasir Rasool - یاسر رسول‎'s post 03/06/2026

ایران کے حالیہ حملے میں کویت میں قائم امریکی اڈے کا حال 🔥🇮🇷💪 اسی وجہ سے ٹرمپ کا دماغ گھوما جس پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو فون پر گالیاں دیں۔ یاد رہے یہ حملہ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں اور ایرانی سمندری علائقے پر امریکی بحریہ کے حملوں کے جواب میں کیا تھا۔

Images Show Kuwait International Airport Following Iranian Attack

New images emerging from Kuwait International Airport are drawing international attention following today's reported Iranian attack. The photos capture conditions at one of the Gulf region's busiest transport hubs as governments across the Middle East closely monitor the rapidly evolving situation.

The developments come amid heightened regional tensions involving Iran, Israel, and the United States, raising concerns about the broader impact on regional security, aviation, and international travel.

03/06/2026

بریکنگ: بھارتی جنرل کو تھالی لینڈ میں منہ کالا کرنے کے بعد پیسے نہ دینے پر لیڈی بوائز کے ہاتھون مار پڑگئی، وڈیو وائرل 😂🔥 یہ سالے لیڈی بوائز سے لڑ نہیں سکتے پاکستان سے کیا خاک لڑیں گے 🤣

Top Breaking: Viral Video shows Indian Army General Rajiv Kumar beaten up by thailand's lady boys for not paying after es**rt services.

**rt

02/06/2026

بھارت سن لے اگلا جواب منٹوں میں نہیں سینکڈوں میں آئے گا۔ لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کی بھارت کو وارننگ

یاد رہے لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا پاک فوج کی نئی راکٹ فورس کے سربراہ اور انتہائی پیشہ ور جنرلوں میں سے ایک ہیں اور ممکنا طور پر اگلے آرمی چیف کے بھی امیدوار ہوسکتے ہیں۔

Pakistan Rocket Force Commander Issues Message on Future Warfare and Deterrence

Pakistan’s newly appointed Rocket Force Commander, Lieutenant General Nauman Zakaria, has stated that future conflicts would be decided in seconds rather than minutes, emphasizing rapid-response warfare and modern deterrence capabilities.

He clarified that Pakistan does not seek aggression, but maintains full operational readiness to respond to any external threat and ensure national defense.

The remarks are being widely discussed in regional security and defense analysis circles amid ongoing strategic competition in South Asia.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Bu Tina
Islamabad
00000