15/09/2023
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
سفید کپڑے پہنا کرو، بلاشبہ یہ تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر ہیں اور انہی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو. اور تمہارے سُرموں میں سب سے بہتر سُرمہ اثمد ہے، جو نظر کو تیز کرتا اور پلکوں کے بال اگاتا ہے.
ابوداؤد 4061، 3878
(مسند احمد 3112؛ مشکوٰۃ 1638)