Ahmed Ali Awan

Ahmed Ali Awan Advocate, LL.B Shariah & Law. IIUI | KKSC | FFMS
Soon Valley | Islamabad
Amor Vincit Omnia.
(3)

اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ۔۔۔
19/02/2025

اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ۔۔۔

شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
28/12/2024

شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

08/05/2024
04/02/2024

جنگل ختم ہو رہا تھا لیکن درختوں نے کلہاڑے کو ہی ووٹ دیا۔ کیونکہ دستہ ان کی برادری کا تھا۔

03/10/2023
‏میں نے یہ سیکھا ہے کہ ایک انسان کی زندگی دنیا کے سب سے امیر ترین شخص کی جائیداد سے زیادہ قیمتی ہے ،اس شخص کو لیڈر بننے ...
13/09/2023

‏میں نے یہ سیکھا ہے کہ ایک انسان کی زندگی دنیا کے سب سے امیر ترین شخص کی جائیداد سے زیادہ قیمتی ہے ،اس شخص کو لیڈر بننے کا کوئی حق نہیں جو عوام کے درمیان نہ ہو

چی گویرا

زندگی میں خوشی اپنی تمام جنگیں لڑنے کے بارے میں نہیں ہے، مہارت سے دستبرداری درحقیقت ایک شاندار فتح ہے۔‏ نارمن ونسنٹ پیل
02/08/2023

زندگی میں خوشی اپنی تمام جنگیں لڑنے کے بارے میں نہیں ہے، مہارت سے دستبرداری درحقیقت ایک شاندار فتح ہے۔

‏ نارمن ونسنٹ پیل

نسلوں کی تربیت ایسے ہوتی ہے!‏گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ ترک حکومت نے اس دوران 90 ہزار مساجد میں بچوں کی دینی تربیت کا بہترین ...
01/08/2023

نسلوں کی تربیت ایسے ہوتی ہے!
‏گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ ترک حکومت نے اس دوران 90 ہزار مساجد میں بچوں کی دینی تربیت کا بہترین پروگرام شروع کیا گیا۔ ناظرہ، حفظ، منتخب احادیث اور بنیادی دینی معلومات کے ساتھ بچوں کو بہت کچھ سکھایا گیا اور بچے بھی لاکھوں کی تعداد میں اس کورس میں شریک ہوئے۔ حکومتی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ دوران کورس صوبائی گورنر جیسے اعلیٰ سرکاری عہدیدار مساجد آکر اساتذہ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ صدر اردگان کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو اپنی اصل (دین) کے ساتھ جوڑے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی۔ اس کورس کے فائدے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ استنبول کے 5 لاکھ سے زائد بچے آیا صوفیا میں ہونے والی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔ باقی ملک کا خود ہی سوچیں۔

02/07/2023

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے

27/06/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس کے پاس گنجائش ہو
اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ

*ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے۔*

ابن ماجہ : ٣١٢٣ (حسن)

Address

Islamabad

Telephone

+923078368568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Ali Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ahmed Ali Awan:

Shortcuts

Share