19/06/2026
ہو سکتا ہے دنیا میں جھوٹے، دغاباز اور منافق لوگ کامیاب ہو جائیں...
لیکن...
آخرت سچے اور صبر کرنے والے لوگوں کی کامیابی اور انعام کا دن ہے۔
سچائی اور صبر کا راستہ مشکل ضرور ہو سکتا ہے، لیکن اس کا انجام خوبصورت اور دائمی ہے۔ اللہ پاک ہمیں ہر حال میں سچا اور صابر بنائے۔ آمین۔ ✨
19/06/2026
19/06/2026
11/06/2026
11/06/2026