22/06/2025
گریڈ 3 اور 4 میں جب چھے ہندسوں والے نمبروں سے پالا پڑتا ہے تو ایک ٹاپک سامنے آتا ہے Number names کا۔۔
اب کہیں پہ lac لکھا نظر آئے گا اور کہیں پہ Hundred thousand... بچے کنفیوز ہوتے ہیں کہ کس کو فالو کرنا ہے؟
ہمارے Pakistani place value system میں چھٹے نمبر کو lac پڑھا جاتا ہے جبکہ International place value system میں Hundred thousand...
بہتر ہے کہ ابتداء انٹرنیشنل سسٹم سے کروائیں جب بچوں کا کانسیپٹ بن جائے تو لوکل سسٹم انٹروڈیوس کروا دیں۔۔
نوٹ: ہمارے ملک کی یکساں تعلیمی نصاب کے مطابق جو میتھس کی ٹیکسٹ بکس بنائ گئی ہیں زیادہ تر میں دونوں سسٹمز کو شامل کیا گیا ہے۔