28/02/2025
Students were required to apply online via the official website: www.tts.net.pk.
The test was based on the curriculum of the applicant’s previous academic grade, as per their respective provincial education board.
Applicants had to download and complete the form and submit it to the provided address.
Application Deadline: April 3, 2025
15/02/2024
SSC 1 and 2 date sheet 2024
12/04/2022
10 class federal board date sheet😊
14/09/2021
وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس
حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ، ذرائع
فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا، ذرائع
کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں، فیصلہ ذرائع
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، ذرائع
امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، ذرائع
آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے، ذرائع
آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا، فیصلہ، ذرائع