05/05/2026
:
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
شہید اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کی دینی خدمات و علم اور امت کے لیے ان کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند درجات نصیب کرے۔
اللہ پاک ان کے اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے
آمین 💔