15/02/2025
Qari Ali Zaman
Online Quran teaching
Hadees.Tafseer.Tajweed.nazra .Quaida.ets
15/02/2025
کسی بھی ایڈیٹنگ، ہینکنگ، یا فیکنگ، یا کسی اور ذریعے سے میرے متعلقہ کوئی بھی تشہیر ھو تو سب سے پہلے مجھ سے تصدیق کر لیں۔۔ 28/8/2024
انتباہ! میرا اکاؤنٹ ھیکر نے ھیک کر دیا میرے متعلقہ کوئی مواد، آپ کو ملے اس سے میرا کوئ تعلق نھیں ھو گا۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
چچا سرور منہاس جانوئی والے طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
20/05/2024
اس بچے کی والد کی کمائی سے ٹیکس لیکر سرکاری آفیسروں کی گھروں میں بجلی کے فری یونٹ پر ایئر کنڈیشن چلتے ہیں
رب العالمین نے روڈ اکسیڈنٹ پر مجھے بچالیا اور ایک نئی زندگی سے نوازا رب العزت ھر ایک کا نگہباں ھو۔۔
آمین یارب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
4600
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |