اپنا ووٹ چاند کو دے کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
فاروق اقبال
نائب صدر تحریک جوانان کشمیر
امیدوار حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف
انتخابی نشان: چاند
26/07/2026
26/07/2026
پرانے اور آزمائے ہوئے سیاستدانوں سے پیچھا چھڑانا ہے تو چاند کو لانا ہے۔
فاروق اقبال
نائب صدر تحریک جوانان کشمیر
امیدوار حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف
انتخابی نشان چاند
25/07/2026
چاند پر مہر لگائیں،
خاموش انقلاب کا حصہ بنیں!
فاروق اقبال
نائب صدر تحریک جوانان کشمیر
امیدوار حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف
انتخابی نشان: چاند 🌙
20/06/2026
بکرا عید سے کچھ دنبے حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف سے غائب ہیں، اور غالب امکان ہے کہ الیکشن کے قریب وہ دوبارہ نمودار ہوں گے!
عوامِ حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف ہوشیار رہیں۔ جو لوگ عوام کے دکھ، مسائل اور مشکلات میں نظر نہیں آتے، وہ صرف ووٹ کے موسم میں ہمدردی کا لبادہ اوڑھ کر سامنے آ جاتے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے موسمی کرداروں کو پہچانا جائے اور اپنے ووٹ کی طاقت کو ضمیر، کردار اور عوامی خدمت کے لیے استعمال کیا جائے۔
27 جولائی کو فیصلہ صرف ایک امیدوار کا نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریے اور عوامی شعور کا ہوگا۔ آئیں، ایسے نمائندوں کا انتخاب کریں جو ہر موسم میں عوام کے ساتھ کھڑے رہیں، نہ کہ صرف الیکشن کے دنوں میں۔
فاروق اقبال
نائب صدر تحریک جوانان پاکستان و کشمیر
امیدوار حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف
انتخابی نشان: چاند 🌙
"جو ہر حال میں عوام کے ساتھ، وہی عوام کے ووٹ کا حق دار!"
14/06/2026
پاکستان اور کشمیر ایک جسم کی مانند ہیں۔ جسم کے کسی ایک حصے کو تکلیف پہنچے تو پورا جسم اس کا درد محسوس کرتا ہے۔ اسی طرح پاکستان اور کشمیر کے عوام کے دکھ، خوشیاں، قربانیاں اور مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
لہٰذا ایسے افراد جو اشتعال انگیز بیانات دے کر پاکستان اور کشمیر کے عوام کے درمیان نفرت، بداعتمادی یا دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ اختلافِ رائے ہر شہری کا حق ہے، لیکن ایسے الفاظ اور رویے جو دشمنوں کے بیانیے کو تقویت دیں، قومی وحدت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔
آئیں! اتحاد، بھائی چارے، امن اور باہمی احترام کو فروغ دیں۔ پاکستان اور کشمیر کے عوام نے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ محبت، قربانی اور وفاداری کا رشتہ نبھایا ہے، اور ان شاء اللہ یہ رشتہ مزید مضبوط ہوگا۔
پاکستان اور کشمیر — ایک دل، ایک جان، ایک مقصد۔
فاروق اقبال
نائب صدر تحریک جوانان پاکستان و کشمیر
امیدوار حلقہ LA-4 کھڑی شریف
انتخابی نشان چاند 🌙
13/06/2026
عوامی ایکشن کمیٹی کے 9 جون 2026 کے دھرنے میں اپنی پارٹی قیادت کی ہدایات پر شریک ہوا اور انھیں چیرمین تحریک جوانان پاکستان و کشمیر جناب عبداللہ حمید گل صاحب کا پیغام بھی پہنچایا کہ آپ ہماری پارٹی میں شامل ہوجائیں اور ہماری پارٹی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں جس کا انہوں نے بہت مثبت جواب دیا ہے۔
فاروق اقبال
نائب صدر تحریک جوانان پاکستان و کشمیر
امیدوار حلقہ ایل اے-4 کھڑی شریف
انتخابی نشان چاند 🌙
05/06/2026
الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر دہری شہریت کے حامل افراد کو الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دے
Be the first to know and let us send you an email when Farooq Iqbal Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.