11/05/2026
AteeqUrRehmanAbbasi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AteeqUrRehmanAbbasi, Education, Islamabad.
11/05/2026
بیت المقدس 🤲❤️❤️❤️
کوئی ندیاں تر ویساں
دکھاں نال نہیں مردی
تو چھڈیا تے مر ویساں
صلی اللہ علیہ وعلی الہ واصحابہ وبارک وسلم
درود پاک صرف کلمات کا نام نہیں بلکہ یہ وہ راز ہے جو اللہ تعالی اپنے پسندیدہ اور محبوب لوگوں کو عطا فرماتا ہے
20/01/2026
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
18/01/2026
With Dr. Shagufta Feroz – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
17/01/2026
آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے پس تم میں سے ہر شخص کو چاہیے کہ وہ غور و فکر کرے کہ وہ کس کے ساتھ دوستی کرتا ہے ( الحدیث)
10/01/2026
سیدی وسندی حضور ضیا الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمتہ اللہ تعالی علیہ حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہِ ناز کے اندر اپنی کتاب ضیاء النبی شریف کو پیش کرتے ہوئے کیسا انداز اپنا رہے ہیں ملاحظہ فرمائیں سبحان اللہ سبحان اللہ
وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں
یہی پھول خار سے دور ہے یہ وہ شمع ہے کہ دھواں نہیں
حسن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بزبان مبلغ اسلام حضرت مولانا محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب زيد شرفة وكرامته
عمدہ غزل ۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.