30/09/2021
درسِ غُربت سے مِلا ہے وہ قَناعت کا مِزاج !!
ہم تو آندھی کو بھی جنّت کی ہَوا کہتے ہیں
Proud to be a Pathan and proud to be a Muslim
30/09/2021
درسِ غُربت سے مِلا ہے وہ قَناعت کا مِزاج !!
ہم تو آندھی کو بھی جنّت کی ہَوا کہتے ہیں
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔
29/09/2021
اگر ہم سے ملنے تم_______ اسلام آباد آتے
تمھیں دامنِ کوہ سے فیصل مسجد دیکھاتے
موت کا تو ويسے نام بدنام ھے تکليف تو زندگی ديتی ھے🙌
27/09/2021