21/08/2022
کسی کو ہر طرح سے تھوڑے کے بعد
معذرت کر لینا بہت آسان ہے ۔
لیکن کسی کے دل کو
جوڑنے کیلۓ
یہ بہت مشکل ہے ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shad Educational System, Education, street 2A, Islamabad.
21/08/2022
کسی کو ہر طرح سے تھوڑے کے بعد
معذرت کر لینا بہت آسان ہے ۔
لیکن کسی کے دل کو
جوڑنے کیلۓ
یہ بہت مشکل ہے ۔
02/07/2022
قربانی🐄 فی سبیل اللہ
سنت بھی ، خدمت بھی
کئی احادیث میں قربانی کے فضائل وارد ہیں
(1):عَنْ زَیْدِ ابْنِ اَرْقَمَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ اَصْحَابُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا ھٰذِہِ الاَضَاحِیُّ قَالَ سُنَّۃُ اَبِیْکُمْ اِبْرَاہِیْمَ عَلَیْہِ السَّلاَم قَالُوْا فَمَا لَنَا فِیْھَا یَارَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ بِکُلِّ شَعْرَۃٍ حَسَنَۃٌ قَالُوْا فَالصُّوْفُ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ بِکُلِّ شَعْرَۃٍ مِنَ الصُّوْفِ حَسَنَۃٌ۔(سنن ابن ماجہ ص 226 باب ثواب الاضحی)
ترجمہ: حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم نے سوال کیا:یارسول اللہ!یہ قربانی کیا ہے؟(یعنی قربانی کی حیثیت کیا ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام کی سنت (اور طریقہ) ہے۔صحابہ رضی اللہ عنہم نےعرض کیا کہ ہمیں اس قربانی کے کرنے میں کیا ملے گا؟ فرمایا ہر بال کےبدلے میں ایک نیکی۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے (پھر سوال کیا) یا رسول اللہ!اون (کے بدلے میں کیا ملے گا) فرمایا:اون کے ہر بال کے بدلے میں نیکی ملے گی۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ہمارا اور آپ کا ادارہ جس میں آپکے بچے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں *اقرأء ایجوکیشنل سسٹم* گزشتہ کئی سالوں سے آپکے تعاون کے ساتھ بیرون ممالک سے پاکستان میں قربانیاں کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں آپ کے تعاون سے ملک بھر میں غریب، نادار اور یتیموں کے گھروں 🏠 تک علماء کی نگرانی میں آپ کی امانت، قربانی کا گوشت🥩 پہنچاتی ہے ۔
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی قربانی🐑 اقرأء ایجوکیشنل سسٹم کو عطیہ کیجئے اور قربانی اپیل کا حصہ بنئے ۔
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔ 👇
✅ 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 Details:
☎️ Ring Our Bells: +923005380985
📱 WhatsApp Here:
https://wa.me/message/E3OPRSNYYAGFM1
27/05/2022
دورِحاضر میں محبت و اخلاص بھی اصحابِ کہف کے سِکوں کی مانند ہے ، گویا اصلی ہونے کے باوجود بھی رائج الوقت نہیں ۔۔۔
” ہم نے جھیلے ہیں محبتوں کے عذاب “
” تم محبت کو فقط نام سے جانتے ہو “
✒ Shad Edu ❤
26/05/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
📣 📣 خوشخبری 📣 خوشخبری 📢 خوشخبری 📢📢
* * کا ایک شعبہ آنلائن تعلیم و تعلم پر عرصہ دراز سے کام کر رہا ہے ۔۔۔ الحمد اللہ 🥰
اور اب تک کئی ممالک سے سینکڑوں طلباء وطالبات پڑھ کر جا چکے ہیں اور اب بھی کئی طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں ۔۔۔ گزشتہ دنوں ہمارے ادارہ کی مشاورتی کمیٹی میں یہ طے پایا ہے کہ اب ہم پاکستان میں آن لائن تعلیم و تعلم کا آغاز کردیں چونکہ موجودہ صورتحال میں دینی علوم کے لئے آپ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے اور تعلیمی معیار بھی وہ نہیں مل پا رہا ہے ہمارا تعلیمی معیار ان شاءاللہ بہت اعلیٰ ہوگا آپ اور آپکے بچے باکمال اساتذہ کرام سے دینی علوم حاصل کریں گے ۔۔۔۔ اس بابرکت کام کا آغاز اپنے دوست احباب اور انکے بچوں سے کر رہے ہیں آپ ہم سے رابطہ کرکے کسی بھی کورس میں شامل ہوسکتے ہیں ۔
نوٹ : پاکستان سے پڑھنے والوں کے لئے ماہانہ فیس بلکل مناسب رکھی گئی ہے تقریباً وہی فیس ہوگی جو آپ کسی قاری صاحب کو دیتے ہیں اور پڑھنے کا وقت آپ خود تعین کریں
شکریہ
ٹیم شاد ایجوکیشنل سسٹم 📚
📱+923000215550
https://wa.me/message/5H7IFPK54NKJB1
🌐 Facebook & Instagram
https://www.facebook.com/profile.php?id=100072803469889
26/05/2022
Join us for online education 🥰
26/05/2022
میں کل سے مسجد نہیں آٶں گا !!!
🖤 ایک شخص نے اپنی مسجد کے پیش امام سے کہا: مولانا میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا؟
پیش امام صاحب نے پوچھا: کیا میں سبب جان سکتا ہوں؟
اس نے جواب دیا: ہاں کیوں نہیں! در اصل وجہ یہ ہے کہ جب بھی میں مسجد آتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ کوئی فون پہ بات کر رہا ہے تو کوئی دعا پڑھتے وقت بھی اپنے میسجز دیکھ رہا ہوتا ہے، کہیں کونے میں غیبت ہو رہی ہوتی ہے تو کوئی محلے کی خبروں پر تبصرہ کر رہا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ
پیش امام صاحب نے وجہ سننے کے بعد کہا: اگر ہو سکے تو مسجد نہ آنے کا اپنا آخری فیصلہ کرنے سے پہلے ایک عمل کر لیجئے۔
اس نے کہا: بالکل میں تیار ہوں۔
مولانا مسجد سے متصل اپنے حجرے میں گئے اور ایک بھرا ھوا گلاس پانی کا لے کر آئے اور اس شخص سے کہا یہ گلاس ھاتھ میں لیں اور مسجد کے اندرونی حصہ کا دو چکر لگائیں مگر دھیان رہے پانی چھلکنے نہ پائے۔
اس شخص نے کہا: قبلہ اس میں کون سی بڑی بات ہے یہ تو میں انجام دے سکتا ہوں۔
اس نے گلاس لیا اور پوری احتیاط سے مسجد کے گرد دو چکر لگا ڈالے، مولانا کے پاس واپس آ کر خوشی سے بتایا کہ ایک قطرہ بھی پانی نہیں چھلکا۔
پیش امام صاحب نے کہا: یہ بتائیے جس وقت آپ مسجد کا چکر لگا رہے تھے اس دوران مسجد میں کتنے لوگ فون پر باتیں یا غیبت یا محلہ کی خبروں پر تبصرہ کر رہے تھے ؟
اس نے کہا: قبلہ میرا سارا دھیان اس پر تھا کہ پانی چھلکنے نہ پائے، میں نے لوگوں پر توجہ ہی نہیں دی۔
پیش امام صاحب نے کہا: جب آپ مسجد آتے ہیں تو اپنا سارا دھیان "خدا" کی سمت رکھیں؛ جب آپ خالص خدا کیلئے مسجد میں آئیں گے تو آپ کو خبر ہی نہ ہو گی کون کیا کر رہا ہے۔
🖤یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو" یہ نہیں کہا کہ مسلمانوں پر نظر رکھو کہ کون کیا کر رہا ہے ۔
خدا سے تمہارا رابطہ تمہارے اپنے اعمال کی بنا پر مضبوط ہوتا ہے دوسروں کے اعمال کی بنیاد پر نہیں. کل سے پانچ وقت نماز قائم کیا کرو اور تلاوت کیلئے بھی تھوڑا سا وقت نکال لو زندگی میں خوشی ھی خوشی ھوگی ۔اللہ ھم سب کا حامی وناصر ھو۔
جزاک الله
26/05/2022
We offer online Quran Tutoring service that enables you/your kids to learn, to read the Holy Quran with Tajweed from a live tutor. Students of all ages can take Quran learning classes.
Our Academy is focusing on quality and teaching the Holy Quran with Tajweed. We have a qualified Male & Female Quran teachers with flexible schedules
We offer 3 days free trial classes that means you can take first 3 classes for free. If you like our teaching method you can continue otherwise you are not bound to continue.
Courses
Quran reading with Tajweed
Memorisation of the Holy Quran
Translation of the Holy Quran (Arabic, English, Urdu)
Learn Tilawat e Quran (Qirat/Tarteel Course)
Basics of Islamic Studies (Namaz, W***o, Dua, Surahs & Islamic Quiz for Kids.
One-on-One Classes
Flexible Timings
Interactive Classes
Multilingual Teachers
Device Convenience
No Age restriction for students
No registration Fee
How it workds?
Need a computer and Internet Connection
Learn Quran from a live tutor
Contact us
Whatsapp ±923000215550
Online Quran teaching
25/05/2022
Looks Beautiful/ Think When We Read It....
You can learn with us ...
25/05/2022
.
It is challenging to track down great Quran instructors without any problem. However at that point once more, not every person can be a decent Quran instructor. Have you at any point thought on the off chance that the mentor for your children is truly qualified? Does he really know what he is instructing? Assuming an individual can understand Quran, it doesn't imply that he can be a Quran educator. There are explicit approaches to articulating and discussing the heavenly book. Along these lines, recruiting a Quran educator for oneself or ones kids is an action that requires cautious demeanor. We at Skype Quran Classes recruit profoundly instructed experts who have been granted with eminent degrees making them qualified to be the Quran educators.
Step by step instructions to Judge a Quran Tutor.
A decent Quran mentor is one who knows about the subject in an extensive way. They should have insight of showing the Quran to various age gatherings. Likewise they should have order on what you need them to educate to you, for example; Quran retention. So he ought to do that and ought make an effort not to make you a m***i. To have persistence is one of the most troublesome positions of a Quran instructor. As various children have various degrees of understanding, consequently a decent educator is the person who has sufficient resilience to get the degree of comprehension of every single child and staff and afterward embrace the instruct hing plan likewise.
We have exceptionally prepared Quran coaches that we examine prior to employing. When we recruit the instructors, we help them through an extraordinary preparation process where they are prepared about how they can show on the web, how the classes can be made intelligent, etc. We really focus towards the way that our mentors are appropriately prepared in taking care of the children. They make the illustrations energizing an adequate number of that children come online for Skype quran classes as soon a possible.
We offer 3 Days free Demo Classes.
1️⃣ Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=100072803469889
https://www.facebook.com/shadedu.org/
2️⃣ WhatsApp
+923000215550
آنلائن اسلامک ایجوکیشن اور قرآن اکیڈمی کے لئے ایک فارسی + انگلش ٹیچر کی ضرورت ہے ۔
واٹس ایپ لنک 👇
09/12/2021
یہ تصویر خلافت عثمانیہ کے فوجی "سید علی" کی ہے اور یہ واقعہ 25 مارچ 1915 کاہے جب فرانس ، برطانہ، روس، اسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ کی فوجیں صلیب کے سائے میں خلافت عثمانیہ کے دارالحکومت پر حملہ آور ہوئیں، دوسری طرف تصویر برطانوی بحری بیڑے"الزبتھ" کی ہے جس کو اس فوجی نے اپنی قوت اور تدبیر سے تباہ کردیا، سپاہی سید علی "گیلی پولی" کے جزیرے"روملی" میں توپخانے کے انچارج تھے اس توپخانے کا لفٹر (جس میں توپ کے گولے لوڈکیے جاتے ہیں)دشمن کی بمباری کی زد میں آگیا تھا اس لیے سید علی 215 کلوگرام وزن کا گولہ خود پشت پر اٹھا کر لاتے اور اس کو توپ کے منہ پر ڈال دیتے اس سے برطانوی بحری بیڑے"الزبتھ" کو نشانہ بنایا جاتا جس سے اس کو بہت نقصان پہنچا اور وہ جنگ سے باہرہوا۔ یاد رہے کہ اس بحری بیڑے پر اس وقت 60 طیارے تھے۔
اس جنگ میں مسلم فوج کے 56 ہزار جوان شہید ہوئے جبکہ دس ہزار ہسپتالوں میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، 11 ہزار فوجی لاپتہ ہوئے اور 97 ہزار زخمی ہوئے مگر اسلامی فوج استنبول کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئی صلیبی اتحاد کو ماربھگایا۔
عثمانی فوج نے اس جنگ میں صلیبی اتحادیوں کے 252000 فوجیوں کو ہلاک کیا، جریدہ ترک پریس کے مطابق اس سال خلافت کے ملٹری کالجز اور عسکری اداروں سے کوئی طالبعلم فارغ التحصیل نہیں ہوا کیونکہ تمام طلباء شہید ہوئے۔
معلومات: ترک پریس
کتاب: آخری معرکے کے شہداء
تالیف: ترک مورخ "انس دمیر"
What's on your mind?
Say please!!!