29/10/2023
Parasway model school Madina town Bharakau Islamabad main campus
03005335904
29/10/2023
Parasway model school Madina town Bharakau Islamabad main campus
23/10/2023
پارس وے ماڈل سکول بھارہ کہو مین کیمپس میں سائنسی نمائش منعقد ھوئی ۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون کے عہدہ داروں اور پسما کے مرکزی ساتھی افتخار عباسی نے شرکت کی۔بیسٹ فیوچر سکول اینڈ کالج سے میڈم آصفہ ۔پرنس اورینٹل سکول اینڈ کالج سے سیعد خان ایڈووکیٹ ۔پرا اماونٹ سکول اینڈ کالج سے ڈاکٹر آنس گل ،جناح پبلک سکول سے ساجد عباسی مختار سکول اینڈ کالج سے فہیم نواز نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی ۔تمام مہمانان گرامی کو سکول کے بچوں نے گلدستہ پیش کیا ۔ مہمانوں کو افتتاحی تقریب میں شریک ہونے پر انتظامیہ ، اساتذہ اور طلباء نے خوش آمدید بھی کہا اور شکریہ بھی ادا کیا
21/10/2023
Student of Parasway model School casa 111
05/10/2023
Happy teachers day
05/10/2023
سلام ٹیچرز
Respected parents,
You are informed by holiday. According to the instructions of the Federal Government, the school will be closed from tomorrow 29th September 2023. Classes will resume from 2nd October.
Administration
Parsway Model School Main Campus Bharakahu
Parsway Model School Khayaban Sirsyed Campus
18/09/2023
Back to school
15/09/2023
پارس وے ماڈل سکول مین کیمپس بھارہ کہو اسلام آباد میں منٹیسوری کے بچوں سے اردو زبان میں حروف تہجی کا استعمال کرنے کا عملی طریقہ پوچھا گیا۔