16/01/2023
دا زمونږ د وطن حال دے ؟
Proud to be nurse
16/01/2023
دا زمونږ د وطن حال دے ؟
دنیا میں سب سے زیادہ دکھ دینے والی چیز غربت ہے کیونکہ اس میں سب رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ۔🔥💔
15/01/2023
15/01/2023
پاکستان ینگ نرسز فیڈریشن کا اسلام آباد میں آل پاکستان نرسز کنونشن کا اعلان۔۔۔۔تمام کمیونٹی بھرپور تیاری کریں۔۔۔۔
Gull Rukh KhanHafeez UllahZahir Khattak
Well,i am Gull Rukh Khan,
by profession,
living in peshawar ,
and want to know you people so kindly Introduce yourself🤔
💞__عورت ماں نہیں بن سکتی یہ سُن کر مرد دوسری🌟 🌟عورت سے شادی کرتا ہے__🌟اگر یہی بات ایک مرد
____ میں ہو کے وہ باپ نہیں بن سکتا 💞تو بھی عورت بےاولاد رہ لے گی__💞 لیکن اپنے شوہر کو نہیں چھوڑے گی!💞🌟 💞_____عورت ایک خوبصورت تحفہ ہے💞🌟
09/01/2023
#ڈیرن سمی!
پاکستانی شہریت ملنے کےبعد ڈیرن سمی آٹا لینے کیلئے قطار میں ..🤣🤣
مہنگائی بہت ہو گئی ہے
یااللہ جن کی آمدنی کم ہے ان کی مدد فرما
آمین
08/01/2023
معزز نرسز، آج ہم آپ کی ملاقات ڈاکٹر صبحیہ ڈاریکٹر نرسنگ خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے کرواتے ہے۔
ڈاکٹر صبحیہ ڈاریکٹر نرسنگ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں انسیٹیوٹ آف نرسنگ سائنسز میں ڈاریکٹر نرسنگ کے عہدے پر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ آپ خیبرپختونخواہ کی خواتین میں سب سے پہلی پی ایچ ڈی نرس ہے۔ آپ نے نرسنگ کی بنیادی تعلیمات خیبرپختونخواہ کے لیڈی ریڈنگ سکول آف نرسنگ سے مکمل کی اور اعلٰی تعلیم کے برازیل گیئ۔ برازیل گورنمنٹ نے ڈاکٹر صبحیہ کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے TWAS-CNPQ
سکالرشپ سے نوازا جو پاکستان اور نرسنگ کمیونٹی کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ ڈاکٹر صبحیہ اپنی خدمات لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بھی پیش کر چکی ہے ۔ آپ نرسنگ ریسرچ میں بھی ایک اعلیٰ اور وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ آپ کے ریسرچ پیپرز مختلف موضوعات پر نیشل اور انٹرنیشنل جرنلز میں شائع ھو چکے ہیں۔ ڈاکٹر صبحیہ نے نرسنگ سے مطلق مختلف موضوعات پر ریسرچ کر چکی ہے۔ڈاکٹر صبحیہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ایم ایس نرسنگ اور پی ایچ ڈی نرسنگ سٹوڈنٹس کی سپروائزر بھی ہے.
آپ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات سے ہے ۔ آپ نے ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ڈاکٹر صبحیہ صاحبہ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔Gull Rukh Khan
Good morning too all
07/01/2023
نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا.👆👆
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے👆👆
نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے 🥰
#اس وجہ سے جاب مجھے پسند نہیں ہے
Gull Rukh Khan
🔰بچوں کے لئے بولنے والی سیلف لرننگ بک صرف
-/1650 روپےمیں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ -
📍اہم خصوصیات-
✔ ٹیوشن سے چھٹکارا-
✔ انگریزی حروف تہجی A سے Z تک
✔ پھلوں کے نام
✔ ابنیادی Maths گنتی وغیرہ
✔ مختلف رشتوں اور پیشوں کے نام
✔ جانوروں کے نام
✔ ٹرانسپورٹس کے نام
✔ میوزک instruments کے نام
✔انگریزی نظمیں اور کہانیاں
✔ مختلف writing activities جنہیں آپ لکھ کر مٹا بھی سکتے ہیں
☎ ابھی واٹس ایپ یا کال کریں-03325349224