Muhammadi Foundation

Muhammadi Foundation محمدی آغوش یتیم بچوں کی کفالت کا ادارہ آئیں ان بچوں کی کفالت میں ہمارا ساتھ دیں

یا اللہ جو ان یتیم بچوں کی تصویر کو لائک شئیر کمنٹ کرے تو اسے اپنی حضور ( ص) کے روزے کی زیارت کروا اور کی پریشانیاں مشکل...
07/08/2026

یا اللہ جو ان یتیم بچوں کی تصویر کو لائک شئیر کمنٹ کرے تو اسے اپنی حضور ( ص) کے روزے کی زیارت کروا اور کی پریشانیاں مشکلات ختم کر دے

05/08/2026

📢 ملازمت کا سنہری موقع

محمدی فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)

غوری گارڈن، اسلام آباد

آسامی

ایڈمن، فنانس اینڈ کمپلائنس مینیجر

(Admin, Finance & Compliance Manager)

محمدی فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت، تعلیم، رہائش اور بہترین تربیت کے لیے خدمات انجام دے رہی ہے۔ ادارے کو ایک ایماندار، ذمہ دار، باصلاحیت اور تجربہ کار فرد (مرد یا خاتون) کی ضرورت ہے۔

تعلیمی قابلیت

کم از کم بیچلر (B.Com / BBA / BS / MBA / M.Com کو ترجیح دی جائے گی)

تجربہ

کم از کم 3 سال کا متعلقہ تجربہ

NGO، رجسٹرڈ سوسائٹی، فلاحی ادارے، اسکول یا آفس ایڈمنسٹریشن کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

ضروری مہارتیں

✅ MS Word، MS Excel اور PDF پر مکمل مہارت
✅ آمدن و اخراج، کیش بک، واؤچرز اور بینک ریکارڈ برقرار رکھنے کی صلاحیت
✅ فائلنگ، سرکاری خطوط اور دستاویزات کی بہترین مینجمنٹ
✅ بورڈ میٹنگ کی کارروائی (Minutes) اور قراردادیں (Resolutions) تیار کرنے کی اہلیت
✅ رجسٹرڈ سوسائٹی کے قانونی، انتظامی اور کمپلائنس امور سیکھنے اور سنبھالنے کی صلاحیت
✅ ایمانداری، رازداری، ذمہ داری اور بہترین ابلاغی صلاحیت

تنخواہ و مراعات

امیدوار کی قابلیت، تجربے اور انٹرویو کی کارکردگی کے مطابق طے کی جائیں گی۔

ملازمت کی جگہ

محمدی فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
غوری گارڈن، اسلام آباد

درخواست دینے کا طریقہ

اپنا CV اور مختصر تعارفی پیغام واٹس ایپ پر ارسال کریں۔

📱 0314-9032724

نوٹ:
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے مدعو کیا جائے گا۔

محمدی فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
"یتیم اور بے سہارا بچوں کی خدمت ہمارا مشن"

04/08/2026

محمدی آغوش کے بچوں کے بابا
اللہ ان کا سایہ بچوں پر سلامت رکھیں

31/07/2026

یا اللہ! 🤲جو بھی اس معصوم یتیم بچے کی اس تصویر کو لائک، شیئر یا کمنٹ کرے، اسے اپنی رحمتوں سے نواز دے، اپنے محبوب محمد صَ...
31/07/2026

یا اللہ! 🤲
جو بھی اس معصوم یتیم بچے کی اس تصویر کو لائک، شیئر یا کمنٹ کرے، اسے اپنی رحمتوں سے نواز دے، اپنے محبوب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے روضۂ اقدس کی حاضری نصیب فرما، اس کی ہر پریشانی آسان فرما، رزق میں برکت عطا فرما، اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍

یا اللہ! 🤲جو بھی اس معصوم یتیم بچے کی اس تصویر کو لائک، شیئر یا کمنٹ کرے، اسے اپنی رحمتوں سے نواز دے، اپنے محبوب محمد صَ...
30/07/2026

یا اللہ! 🤲
جو بھی اس معصوم یتیم بچے کی اس تصویر کو لائک، شیئر یا کمنٹ کرے، اسے اپنی رحمتوں سے نواز دے، اپنے محبوب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے روضۂ اقدس کی حاضری نصیب فرما، اس کی ہر پریشانی آسان فرما، رزق میں برکت عطا فرما، اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍

Address

Street No 3 House No 2
Islamabad
46000

Telephone

+447360499031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammadi Foundation:

Shortcuts

Share