National Youth Parliament Pakistan.

National Youth Parliament Pakistan. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Youth Parliament Pakistan., Education, Parliament House, Constitution Avenue, Islamabad.

Signing any deal with Trump  regarding the Palestine issue without knowing the aspirations of people of Palestine is the...
28/01/2026

Signing any deal with Trump regarding the Palestine issue without knowing the aspirations of people of Palestine is the total violation of the ideology of Pakistan and the teaching of Muhammad Ali Jinnah the Quaid Azam.

Foreign Minister of National Youth Parliament Pakistan.

ضیاءالرحمان کو پاکستان  نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سیش 2028-26کے لیے وفاقی  وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ منتخ...
28/01/2026

ضیاءالرحمان کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
سیش 2028-26
کے لیے وفاقی
وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ منتخب کیا گیا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

فواد احمد کو پاکستان  نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سیش 2028-26کے لیے وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی منتخب کیا گیا ہے  ہمیں امی...
26/01/2026

فواد احمد کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
سیش 2028-26
کے لیے وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی منتخب کیا گیا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

محمد طاہر کو پاکستان  نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سیش 2028-26کے لیے وزیر اطلاعات منتخب کیا گیا ہے  ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے ...
25/01/2026

محمد طاہر کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
سیش 2028-26
کے لیے وزیر اطلاعات منتخب کیا گیا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

صاحبزدہ غلام نبی سابق صدر پشاور یونیورسٹی کو   پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ    سیش 2026-28وزیر خارجہ کے لئے     منتخب ہون...
24/01/2026

صاحبزدہ غلام نبی سابق صدر پشاور یونیورسٹی کو پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سیش 2026-28وزیر خارجہ کے لئے منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد!
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

عاطف حسین کو  یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان   2026-28کے لئے  وزیر اعلیٰ  منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد! یہ آپ کے لئے ایک بڑا...
23/01/2026

عاطف حسین کو یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان 2026-28کے لئے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد! یہ آپ کے لئے ایک بڑا اعزاز اور کامیابی ہے۔ ہمیں آپ کی کامیابی پر فخر ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

آپ دوستوں انتک محنت اور دعاؤں  کا بہت بہت شکریہ۔ میں اپنی یونیورسٹی اور مدرسے کے  اساتذہ کا بہت  مشکور ہوں جنہوں نے مجھے...
23/01/2026

آپ دوستوں انتک محنت اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔ میں اپنی یونیورسٹی اور مدرسے کے اساتذہ کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس مقام تک پہنچایا اور میری ہر مشکل میں رہنمائی فرمائی انشاء اللہ میں اپنی یوتھ اسمبلی کے تمام ممبران کے ساتھ مل کر تمام تعلیمی اداروں میں سیاسی آگاہی مہم اور یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور دیگر قومی اداروں میں ڈیولپمنٹ کے مسائل کو اجاگر کرنے اور اعلیٰ قیادت کو پہنچانے کی کوشش کروں گا۔ آپ سب کی دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ!

محمد عالم سابق صدر جمعیت طلبہ اسلام کراچی یونیورسٹی کو نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان سیشن 2026-28کے لئے وزیر اعظم منتخب ہونے...
23/01/2026

محمد عالم سابق صدر جمعیت طلبہ اسلام کراچی یونیورسٹی کو نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان سیشن 2026-28کے لئے وزیر اعظم منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد! یہ آپ کے لئے ایک بڑا اعزاز اور کامیابی ہے۔ ہمیں آپ کی کامیابی پر فخر ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے نئے عہدے پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

آپ کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں!

Address

Parliament House, Constitution Avenue
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Youth Parliament Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to National Youth Parliament Pakistan.:

Shortcuts

Share

Category