Employees of Pakistan

Employees of Pakistan Employees News updates, Pay Scales, Advances, Pension, Pay & Allowances, Pay Fixation, GP Fund, Court Cases. Seniority Lists.

🇵🇰 Employees of Pakistan
Your trusted source for government employees' news, salary updates, budget announcements, pensions, allowances, pay scales, notifications, and employee rights across Pakistan.
📢 Latest Updates
💼 Government Employees Affairs Promotions, Up-gradation, email me for solution of problem [email protected]

Gross pension clarification issued
05/10/2026

Gross pension clarification issued

04/10/2026

گریڈ 16 سے اوپر اور نیچے کے ملازمین کے بارے میں اسمبلی ممبر کی اہم تقریر | پوری ویڈیو دیکھیں

گریڈ 16 سے اوپر اور نیچے کے سرکاری ملازمین کے حوالے سے اسمبلی ممبر کی اہم گفتگو۔
ملازمین کے مسائل اور مطالبات کے بارے میں مکمل بات جاننے کے لیے پوری ویڈیو ضرور دیکھیں۔

PunjabAssembly

04/10/2026
01/10/2026

صرف 3 ڈاکٹر کیوں کام کر رہے ہیں وزیر صحت پنجاب کا سوال

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر
30/09/2026

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں ہیڈز اور اساتذہ کی خالی آسامیوں کو پُر کرنے کی ہدایتخیبر پختونخوا کے مڈل، ہائی اور ہا...
29/09/2026

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں ہیڈز اور اساتذہ کی خالی آسامیوں کو پُر کرنے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں ہیڈز اور اساتذہ کی خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
ہدایات کے مطابق دستیاب خالی منظور شدہ پوسٹوں کی بنیاد پر اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ، ہیڈ ٹیچر/ہیڈ ماسٹر کی عارضی تعیناتی، سائنس اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں پر مناسب افسران کی تعیناتی کے لیے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔
تمام تجاویز سکول کی ضرورت، منظور شدہ پوسٹوں، طلبہ کے داخلے اور مضمون کے حساب سے اساتذہ کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے تصدیق کے بعد جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تجاویز 30 ستمبر 2026 تک متعلقہ دفتر کو جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

26/09/2026

ریٹائرمنٹ کے بعد ظلم کی انتہا! نہ تنخواہ، نہ پنشن — ریٹائرڈ ملازمین پریشان
ریٹائرمنٹ کے بعد اگر پنشن اور واجبات کی ادائیگی میں تاخیر ہو تو ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس ویڈیو میں ریٹائرمنٹ کے بعد تنخواہ، پنشن اور دیگر واجبات سے متعلق اہم مسئلے پر بات کی گئی ہے۔
آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

#ریٹائرمنٹ #پنشن #پنشنرز ریٹائرڈ_ملازمین

Address

Islamabad
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employees of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Employees of Pakistan:

Shortcuts

Share