23/04/2026
معھد المنصور للبناتG-8/2 اسلام آباد میں
دراسات دینیہ کورس برائے طالبات (دو سالہ مختصر علم دین کورس)
داخلے جاری ہیں۔
معیاری علم دین کے حصول کا مختصر اور جامع پروگرام
پروفیشنلز ،سکول،کالج ،یونیورسٹی کی طالبات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے سنہری موقع
وفاق المدارس کے کورس کے علاوہ اضافی خصوصیات کے ساتھ
ترجمہ و تفسیر قرآن
احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
عقائد و فقہ
عربی گرائمر /بول چال
منتخب سورتوں کا حفظ
سورہ یسین،سورہ مزمل، سورہ واقعہ،سورہ ملک،سورہ کہف ، سورہ السجدہ ، اور آخری بیس سورتیں
نماز کا مذاکرہ اور عملی مشق
تجوید پر خصوصی توجہ اور تصیح قرآن کریم کا حلقہ
کلاس کے اوقات شام 4 بجے تا شام
کلاسز کا آغاز :
بروز پیر 27اپریل 2026
داخلہ جاری ہیں
داخلہ کے لیے رابطہ:
مرد حضرات
0310-5212372
خواتین
0313-5899710
زیر اہتمام؛
مجلس علمی المدرستہ الاسلامیہ
جامع مسجد سیدنا اسامہ بن زید جی ایٹ ٹو ٹیپومارکیٹ اسلام آباد