24/09/2026
اے اللّٰہ کے بندے! جب تجھے کوئی مرض لاحق ہو تو اس مرض کا صبر کے ہاتھ کے ساتھ استقبال کر ۔
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
الفتح الربانی ص ۲۹
ShaikhAbdulQadirGilaniRA #
AlFathUrRabbani #
TheSublimeRevelation #