01/09/2026
البرہان کے نظم کے تحت سیرت سرکلز پڑھانے کے لیے ملک بھر کے 254 شہروں سے پانچ ہزار سے زاید اساتذہ نے رجسٹر کر لیا ہے الحمدللہ ۔۔۔ جن میں دو ہزار سے زاید علماء کرام ہیں۔ رجسٹر کرنے کی پرسوں بروز جمعرات آخری تاریخ ہے ۔۔۔ اس کے بعد عنقریب ان اساتذۂ سیرت طیبہ کی تربیتی نشستیں شروع ہو جائیں گی ان شاءاللہ۔