Bareera Online Quran academy

Bareera Online Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bareera Online Quran academy, اسلام آباد, Islamabad.

Assalamu Alaikum and Greetings of Allah's Mercy and Blessings

**Welcome to the Finest Quranic Education! 📚✨**

🌟 **I am Qari Kamran Mahmood, an Online Quran Teacher**

📝 **Features:**
- 📚✏️ **Recitation with Tajweed**
- 📚✏️ **Quranic Recitation with

21/09/2026

🌸🖋️📚📚 *خوش رہنے کا ایک آسان سا طریقہ اپنائیں:*

جو ملا، اُس پر شکر کریں،
جو نہیں ملا، اُس پر صبر کریں،
جو گزر گیا، اُسے جانے دیں،
اور جو آج پاس ہے، اُسے دل سے محسوس کریں۔

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے
جب ہم کمیوں کے بجائے نعمتوں کو دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔📚
#بریرہ
#آنلائن
#قرآن
#اکیڈمی

20/09/2026
20/09/2026

*🖋️📚📚اپنے اندر وہ خوبیاں پیدا کریں جن کی اللہ تعالیٰ نے خود تعریف فرمائی ہے!*

یقینا مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں، مومن مرد اور مومن عورتیں، فرمانبردار مرد اور فرمانبردار عورتیں، سچے مرد اور سچی عورتیں، صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں، عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں، صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں، روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے مرد اور عورتیں—اللہ نے ان سب کے لیے مغفرت اور بڑا اجر تیار کر رکھا ہے۔(سورۃ الأحزاب: 35)📚🤲
#بریرہ
#آنلائن
#قرآن
#اکیڈمی

20/09/2026

تلاوت قرآن کریم سماعت فرمائیے

16/09/2026

🖋️📚📚*زندگی کا سب سے بڑا سکون اس دن ملتا ہے جب انسان یہ مان لیتا ہے کہ اللّٰـــہ کا ہر فیصلہ ، چاہے وہ ہماری خواہش کے مطابق ہو یا نہ ہو، ہماری بھلائی کے لیے ہے کچھ دعائیں "ہاں" کی صورت میں قبول ہوتی ہیں، کچھ ابھی نہیں " کی صورت میں ، اور کچھ اس لیے پوری نہیں ہوتیں کیونکہ ان کے بدلے اللّٰــہ ہمارے لیے اس سے کہیں بہتر لکھ چکا ہوتا ہے:)*📚
#بریرہ
#آنلائن
#قرآن
#اکیڈمی

15/09/2026

🖋️📚📚 *اللہ اور بندے کے درمیان ایک خوبصورت مکالمہ*

نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"میں نے نماز کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان دو حصوں میں تقسیم کیا ہے، اور میرے بندے نے جو مانگا، وہ اسے دیا جائے گا۔"

جب بندہ الحمد لله رب العالمين (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے) کہتا ہے،
تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
`میرے بندے نے میری تعریف کی`۔"
جب بندہ الرحمن الرحيم (سب سے زیادہ رحم کرنے والا، ہمیشہ مہربان) کہتا ہے،
تو اللہ فرماتے ہیں:
`میرے بندے نے میری ثنا بیان کی`"
جب بندہ مالك يوم الدين (جزا کے دن کا مالک) کہتا ہے،
تو اللہ فرماتے ہیں:
`میرے بندے نے میری بزرگی بیان کی`۔"
جب بندہ إياك نعبد وإياك نستعين (ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں) کہتا ہے،
`یہ وہ مقام ہے جہاں بندہ اللہ سے عہد کرتا ہے کہ میں تیری ہی عبادت کروں گا اور توجہی سے مدد مانگو گا`
جب بندہ إهدنا الصراط المستقيم (ہمیں سیدھا راستہ دکھا) کہتا ہے،
تو اللہ فرماتے ہیں:
`یہ میرے بندے کے لیے ہے، اور میرے بندے کو وہ دیا جائے گا جو اس نے مانگا`"
📖 صحیح مسلم 395
🌿 سوچیں! جب ہم نماز میں سورہ الفاتحہ پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ہم سے کلام کرتے ہیں۔ کیا ہم دھیان سے اور دل سے پڑھتے ہیں؟💐💐
#بریرہ
#آنلائن
#قرآن
#اکیڈمی

Address

اسلام آباد
Islamabad
04404

Telephone

+923355626602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bareera Online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share