04/11/2024
کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا!
ایک سچا امتی اپنے پیارے نبی ﷺ کی مبارک زندگی سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے؟ اگر ناواقف ہوگا تو کیسے دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکے گا؟
🌟 البرھان حلقات السیرہ فیز 7 کےتحت ملک کے دسیوں شہروں میں سینکڑوں سیرت سرکلز میں داخلے کھل چکے ہیں! آئیے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور پیارے نبی ﷺ کی مبارک زندگی پڑھیں، سمجھیں اور نور ھدایت حاصل کریں!
اپلائی کیجئے: albn.org/seerat
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 17 نومبر 2024