25/12/2021
اے قائد اعظم تیرا احسان ھے احسان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Prep Academy, Education, Islamabad.
25/12/2021
اے قائد اعظم تیرا احسان ھے احسان
كامرس کلاسز
آئی کام بی کام
پروفیسر طارق نیوٹیک یونیورسٹی
درود پاک بھیجنے والے کو اللہ تعالیٰ اور حضور نبی کریم ﷺ کا قرب نصیب ہوتا ھے
درود پاک پڑھنے والے کا گناه فرشتے تین دن تک نھیں لکھتے
فرشتے درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں
درود پاک تمام فتوحات کی چابی ھے
درود پاک پڑھنے والے سے حضور اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلہ وسَلَّم خود مصافحہ فرمائیں گے
درود پاک آب حیات ھے
درود پاک اسم اعظم ھے
حضور اکرم . . . رسول پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم
نے فرمایا
میرے زیادہ قریب وه ھے کہ جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھتا ھے
حضرت علامہ اسمٰعیل حقّیؒ فرماتے ھیں
”توبہ کرنے والے کو چاھئے کہ وه توبہ کے وقت عاجزی کرے
اور
حبیب خدا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم پر درود پاک پڑھے کیوں کہ آپؐ ہی شفیع المذنؐبین ھیں اور حضرت آدمؑ نے بھی بوقت توبہ اللہ تعالیٰ کے دربار میں سرکار دوعالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ھی کا وسیلہ پیش کیا تھا “
حضرت خواجہ حسن بصریؒ فرماتے ھیں
”جو شخص چاھتا ھے کہ اسے جام کوثر بھر بھر کر پلايا جائے تو درود پڑھے“
حضرت شاہ عبدالرحیؒم محدث دهلوی فرماتے ھیں کہ
”میں نے جو کچھ بھی پایا . . . سب کا سب درود پاک کی برکت سے پایا“
حضرت شاہ ولی اللّه محدث دهلوی فرماتے ہیں کہ
”درود پاک کے پڑھنے والا دنیا کی رسوائ سے محفوظ رهتا ھے “
طارق مخلص
19/12/2021
10th class Physics . . . .
انشااللہ
Revision of 9th starting from Monday
18/12/2021
*فضائلِ درود پاک*
حضرت عبداللّه بن مسعود
رضِی اللّٰہ تعالٰی عَنہُ
فرماتے ھیں
میں نے نماز ادا کی
تو
حضور نبی کریم، آقائے دوعالَم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و آلہٖ وَسَلَّم
حضرت ابوبکرصدیقؓ
اور
حضرت عمرِفاروقؓ
ساتھ تشریف فرماتھے . . .
جب میں نماز ادا کر چکا . . . اور
اللّہ تعالیٰ کی حمد و ثناء
بیان کی
پھر میں نے
حضور ﷺ پر
درود شریف بھیجا
اور دعا کرنے لگا تو
آقائے نامدار
ختم المرسلیں
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و آلہ وَسَلَّم
نے *فرمایا* . . . .
تو مانگ تجھے عطاء کیا جائے گا
تو مانگ تجھے عطاء کیا جائے گا
(تِرمزی مشکوٰتہ)
*مولانا محمد علی جوھرؒ*
نے کیا خوب کہا . . . .
تنہائی کے سب دن ہیں
تنہائی کی سب راتیں !
اب ہونے لگیں اُن سے
خلوت میں ملاقاتیں
بے مایہ سهی لیکن
شاید وه بُلا بھیجیں
بهیجی ہیں درودوں کی
کچھ ہم نے بھی سوغاتیں
طارق مُخلص
16/12/2021
*جمعہ کے دن درود پاک بھیجنے کی فضیلت*
امام غزالی نے احیاء العلوم میں لکھا ہے کہ
جناب سرور کائنات
رسول پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلہ وسَلَّم
نے فرمایا کہ
”جو شخص جمعہ کے روز اسی (80) بار درود شریف بهیجتا ھے تو اس کے اسی 80 سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں“
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اَلَّهُمّ صَلِّ علٰی محمدٍنِ النّبیّ الاُمیِّ وَعَلٰی اٰلهٖ و اَصحٰابهٖ و سَلِِّم تَسلِیماً ه
مشاہدہ اللہ تعالیٰ کا اپنے خاص بندوں پر انعام ھے یعنی
اللہ تعالیٰ
اپنے بندوں کو
چشم باطن سے
غیبی اشیا
دیکھنے کی صلاحیت
مرحمت
فرما دیتے ہیں
اور
یہ مشاہدہ
مجاهده سے حاصل ھوتا ھے ۔
درود پاک
کی خوب کثرت کرنے سے اللہ تعالیٰ
اور
حضور نبی اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا
قرب
حاصل ہوتا چلا جاتا ہے۔ اور پھر مزید کثرت
کرنے سے
رحمت الھی
کے دروازے کھلنے لگتے ہیں
اور
مشاہدہ
کی كیفیات
پیدا ہونے لگتی ھیں
صَلَّى اللّٰهُ علٰی محمد حبیبک و نبیک الکریم عَلَيْهِ واله وَسَلَّم
حاجی امداد اللّه مہاجر مکؒی فرماتے ھیں
ذرا چہرے سے پرده تو اٹھاؤ یا رسول اللّه ﷺ
مجھے دیدار ٹک اپنا دکھاؤ یا رسول اللّه ﷺ
پهنسا ھوں جس طرح گرداب غم میں ناخدا هوکر
مری کشتی كنارے پر لگاؤ یا رسول اللّهﷺ
16/12/2021
اکیڈمی کے طلبا باجماعت نماز ادا کرنے کے عادی ہیں
الحمد للہ
13/12/2021
Class in progress . . .
PREP Academy
New Location
Al Siddeeq School
Kalma Chouk Ghouri Town Islamabad
For PAF
Online Registration for exams
Fm 13 Dec to 22 Dec
11/12/2021