19/03/2023
اسلام علیکم!
19 - March - 2023
آیک دن ایسا بھی ہوتا ہے جب آپ کو اپنے سب سے پیارے رشتوں کے بغیر چلنا ہوتا ہے ، میرے لیے وہ دن 19۔مارچ.2016 سے شروع ہوا پھر زندگی یکدم بدل جاتی ہے ۔۔راستہ مشکل سے مشکل تر ہو جاتے ہیں ۔منزل کی تلاشِ ختم ہو جاتی ہے ۔ محبت کے معنی سمجھنے لگے ہیں ۔ اندر سے ٹوٹ پھوٹ شروع ہو جاتی ہے ۔ پھر جب ہم اپنے رب کی طرف دیکھتے ہیں تو یاد آتا ہے ایک سب کرتا تو وہی ہے اور وہ کبھی بھی اپنے بندے کے ساتھ برا نہیں کرتا ہے۔ قرآن مجید میں ایک جگہ اللہ نے فرمایا:
ان الله ما صابرين
بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔۔
قرآن مجید میں ایک اور جگہ اللہ نے فرمایا:
حسبي الله ونعم الوكيل
اللہ ہی کافی ہے اور وہ ہی بہترین کارساز ہے ۔
اللہ تعالیٰ میرے ابو کی مغفرت کرے دے اور انہوں وہاں سکون دے ۔ انہوں جنت الفردوس میں جگہ دے ۔۔ امین
عظمی احمد
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ وَارْحَمْہُ وَعَافِہٖ وَاعْفُ عَنْہُ وَاَکْرِمْ نُزُلَہٗ وَوَسِّعْ مُدْخَلَہٗ وَاغْسِلْہٗ بِالْمَآئِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّہٖ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَاَبْدِلْہُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِہٖ وَاَھْلاً خَیْرًا مِّنْ أَھْلِہٖ وَزَوْجًا خَیْرًا مِّنْ زَوْجِہٖ ، وَاَدْخِلْہُ الْجَنَّۃَ وَاَعِذْہُ مِِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ