18/02/2026
Quran Adu Academy
Quran Edu Academy – A trusted platform for Quranpak learning with qualified male and female teachers.
We provide online classes for all ages with proper Tajweed and Islamic guidance. Assalamualikim iqra online quran Institute
Hifz nazra trujma tafseer Norani qaida masnoon duan 40 hadees for male and female with qualified teacher male and female
18/02/2026
الشريم إمام الحرم المكي في خطبته يقول :
قیمتیں بہت بلند ہیں
اور عورتیں بے پردہ ہیں
اور مسجدیں خالی ہیں
اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہو رہی ہے
چوروں کے پاس دلائل ہیں
اور مجاہدں کو ہتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہے
اور زناکو حلال قرار دے دیا گیا
اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا
اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں
اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہے
اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزاررہے ہیں
اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پو ری ہو چکی ہیں سوائے چند ایک کے
پس تو بہ کو لازم پکڑو تو بہ کو لازم پکڑو
سوراخ والے بیگ سے ڈرو!)
نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں
آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں ؟لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )
آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کر کے ان پر ہنستے ہیں (سوراخ والا بیگ )
آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ رکھتے ہیں اور اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں لیکن قطع رحمی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )
آپ روزہ بھی رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس پر صبر بھی کرتے ہیں لیکن پھر گالم گلوچ لعن طعن بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )
خواتین اپنے کپڑوں کے اوپر عبایا پہننے کے با وجود خوشبو لگا کر بازار آتی ہیں تو کیا فائد ایسے پردے کا ؟(سوراخ والا بیگ )
آپ مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں اور اس سے حسن سلوک بھی کرتے ہیں لیکن اسکے جانے کے بعد اسکی غیبت اور برائی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )
اپنی نیکیوں کو ضائع ہونے بچائیں جنہیں بڑی مشکل سے جمع کرتے ہو اور پھر انہیں کس طرح آسانی کے ساتھ ضائع کر دیتے ہو خدا را اس سے باز آجاؤ ۔۔۔۔(سوراخ والا بیگ )
اے اللہ میں تجھ سے اپنے لیے اور اپنے دوست واحباب کے لیے ہدایت اور مغفرت کا سوال کرتا ہو ں ۔
(عربوں کے عجوبے یعنی ان کے شوق نرالے ہیں
وہ حج کے سفر کو اس لیے اختیار نہیں کرتے کیونکہ اس میں بہت بڑی تکلیف اور مشقت ہے ،،،لیکن سیرو سیاحت میں دلچسپی اور رغبت میں تمہیں ذرا بھی تکلیف اور مشقت نہیں ہوتی ؟کتنی عجیب بات ہے
(آگاہ رہواللہ کا سودا بڑا قیمتی ہے
قربانی کا جانور تم اس لیے نہیں خریدتے کہ وہ بہت مہنگا ہے لیکن معاشرتی سٹیٹس کو برقرار رکھنے لیے قیمتی قیمتی آئی فون خریدتےہو
(آگاہ رہواللہ کا سودا بڑا قیمتی ہے )
..
(آپ فضول گفتگو میں وقت برباد کردیتے ہیں چاہے وہ دن میں 100مرتبہ ہی کیو ں نہ کرنی پڑے )
اور آپ قرآن کریم کی دس آیات بھی تلاوت نہیں کرتے حجت کے طور پر کیا آپ کے پاس تلاوت قرآن کریم کرنے کی فرصت نہیں ؟
(آگاہ رہواللہ کا سودا بڑا قیمتی ہے )
(ان ساری چیزوں کے باوجود اللہ کا دین اور اللہ کی بات بہت قیمتی ہے اسے چھوڑ کر دنیا کی چیزوں کو اپنانے کی فرصت موجود ہے
بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جو اس تحریر کو آگے شئیر کریں گے وہ بھی شرمندگی سی محسوس کریں
یہ تصور کریں کہ اللہ تعالی آپ کو دیکھ رہا ہے اور آپ اللہ کے ڈر کی وجہ سے آگے شئیر کر رہے ہیں ۔
آپ ایسی چیزوں کو پسند کرتے ہیں جن کے لائکس اور شئیر زیاد ہ سے زیادہ ہو ۔۔۔۔
بڑے تعجب کی بات ہے کہ تم ایسی بہت سی چیزیں شیئر کرتے ہو جنہیں لوگ دیکھتے تک نہیں ہیں
قرآن کی نشرو اشاعت کرتے ہوئے شرم آتی ہے ( اور گانوں اور شعرو شاعری کو نشر کرتےہوئے شرم نہیں آتی.
اے اللہ جو اس پوسٹ کوآگے بھیجے اسے وہاں سے رزق دے جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہو
موبائل کا فتنہ،
نگاہ، وقت اور دل کی تباہی
آج کے دور میں موبائل فون ایک ایسا فتنہ بن چکا ہے جس نے
نگاہوں کو ناپاک،
اوقات کو برباد،
اور دلوں کی حیا کو مجروح کر دیا ہے۔
اعمالِ صالحہ چھوٹتے جا رہے ہیں،
اور جو باقی رہ گئے ہیں اُن میں بھی خشوع و خضوع ختم ہو چکا ہے۔
ترجیحات میں عبادت، ذکر اور فکر کے بجائے بے مقصد اسکرولنگ شامل ہو گئی ہے۔
یہ بات محض دعویٰ نہیں بلکہ تجربے اور مشاہدے سے ثابت ہے کہ
موبائل کا کثرت سے استعمال، خواہ جائز ہو تب بھی دل کی یکسوئی چھین لیتا ہے۔
ایسا شخص نسبتِ باطنہ، حضورِ قلب اور روحانی ترقی کو بہت مشکل سے حاصل کر پاتا ہے۔
اس فتنہ سے بچاؤ کے لیے محض ارادہ کرتے رہنا کافی نہیں، ہمیں عملی اور سخت فیصلے کرنا ضروری ہیں:
▪️موبائل کا استعمال کم سے کم کرنے کی عادت ڈالیں۔
▪️یوٹیوب، فیس بُک، انسٹاگرام اور دیگر غیر ضروری ایپس ڈیلیٹ یا ہائیڈ کریں۔
▪️موبائل ڈیٹا کو حتی المقدور صرف واٹس ایپ تک محدود رکھیں۔
▪️نوٹیفکیشنز بند کریں تاکہ ذہن ہر وقت منتشر نہ رہے۔
▪️ موبائل کے جائز اور ضروری استعمال کے وقت بھی تسبیح ہاتھ میں رکھیں اور زبان سے ذکر کرتے رہیں
🔹اگر کسی کو واقعی دینی یا دنیاوی ضرورت کے تحت
ان پلیٹ فارمز کا استعمال کرنا پڑتا ہے،
تو انتہائی محتاط، وقت باندھ کر، اور مقصد کے ساتھ استعمال کرے۔
نفس سے غفلت کا انجام
یاد رکھیں!
نفس کو ذرا سی ڈھیل بھی دی جائے
تو وہ انسان کو
گناہوں، غفلتوں اور نجاستوں کی
دلدل میں اتار دیتا ہے۔
نگاہ کی حفاظت،
دل کی پاکیزگی،
اور عبادت میں لذت
اسی وقت نصیب ہوتی ہے
جب غیر ضروری مشغولیات سے
خود کو روکا جائے۔
▪️دن میں موبائل استعمال کا وقت مقرر کریں۔
▪️سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے موبائل بند کر دیں۔
▪️نماز سے پہلے اور بعد موبائل خاموش اور دور رکھیں۔
فارغ وقت میں اسکرولنگ کے بجائے
تلاوت
ذکر
مطالعہ
خود کو مراقبات کا عادی بنائیں
آج کے دور میں نہایت خوش نصیب وہ جس کے موبائل کا استعمال برا اور فضول نہیں، جسے موبائل نے گناہوں کی دلدل میں نہیں پھنسایا، موبائل کے گناہوں کا عادی ایسی دلدل میں پھنس جاتا ہے جس سے نکلنا نہایت مشکل ہو جاتا ہے۔
مزا تو تب جب آپ اس آلہ کو بھی اللہ کے دین کے استعمال کرتے۔
اللہ ہمیں فتنوں سے بچا کر
نگاہ کی پاکیزگی،
دل کی یکسوئی
اور عبادت کی حلاوت عطا فرمائے۔ آمین۔
محتاج دعا و اصلاح
منیر احمد علوی عفی عنہ
13/12/2025
زیارت کر لیں
,مومن
اور جنت ان کو ملنے والا رزق
دارالعلوم دیوبند پر ایک نیا شاہ کار ، جو ابھی ایک گھنٹہ پہلے یوٹیوب پر نشر ہوا اور اب تک بلا مبالغہ سینکڑوں افراد مبارک باد دے چکے ہیں۔ دیوبند سے عشق و محبت کی جھلک آپ کو اس میں نظر آئے گی، دنیا بھر میں موجود علمائے دیوبند کے تذکرے پرمشتمل یہ ترانہ آپ کی خدمت میں پیش ہے، ان شاءاللہ
ترانہ نگار : محمد انس قاسمی بجنوری
مترنم: حافظ امین ارضی اڑیسہ Part 42
*🔴 یہ پوری لائبریری صرف قرآن مجید کی تفسیر اور احادیث کے لیے وقف ہے، ہر کتاب صرف اسی عظیم کتاب کے لیے لکھی گئی ہے۔*
*مکہ کے حرا کلچرل میوزیم میں واقع یہ لائبریری قرآن و حدیث کے ہزاروں نایاب ذخائر پر مشتمل ہے۔*
کسی بھی پیشہ کو حقارت کی نظر سے نا دیکھیں روپے تبدیل کریں
حضرت استاد جی
مولانا فیاض الدین صاحب
شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور
*جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں۔ ❤️*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
54000