Rawal Talks

Rawal Talks

Share

Breaking down geopolitics & economy
No noise. Just clarity. Understand the world before it hits you.

26/05/2026

اسلام آباد میں اچانک CDA جاگ گیا…

99 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا، دفاتر سیل ہو رہے ہیں، لوگوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی۔

لیکن سوال یہ ہے…

یہ سوسائٹیز 10، 15 سال سے چل کیسے رہی تھیں؟
تب CDA کہاں تھا جب پلاٹس بیچے جا رہے تھے؟
تب کیوں نہیں روکا گیا؟
پہلے NOC کس نے دیے؟
ٹیکس کس نے لیا؟
اشتہارات کیو چل رہے تھے؟

اب جب مڈل کلاس اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی لگا چکی ہے…
تو اچانک سب “غیر قانونی” ہو گیا؟

اصل نقصان سوسائٹی مالکان کا نہیں ہوتا…
اصل نقصان اُس عام آدمی کا ہوتا ہے جو اپنا گھر بنانے کا خواب لے کر آتا ہے۔

اور پھر حکومت کہتی ہے overseas Pakistanis پاکستان میں investment کریں۔

سر، یہاں تو capital بھی محفوظ نہیں۔

صرف سوسائٹی کا دفتر یا اشتہار دیکھ کر investment مت کریں…
پہلے خود چیک کریں کہ سوسائٹی قانونی طور پر approved بھی ہے یا نہیں

پاکستان میں کبھی کبھی سب سے مہنگی چیز “اندھا اعتماد” ثابت ہوتی ہے۔

26/05/2026

Alhamdulillah, the Pashtun girl has been recovered from the dacoits of Kacha. A massive Pashtun mob came out to save the innocent child. The IG Sindh launched an operation, successfully rescued the girl, and brought the criminals to their end.

25/05/2026

پاکستان حکومت اس وقت Tehreek-e-Labbaik Pakistan کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔
میں اُن کاموں کے حق میں نہیں ہوں جو ٹی ایل پی نے اس ملک کے ساتھ کیے، خاص طور پر دین اور 295-C کے غلط استعمال کے۔ لیکن جو کچھ اب ہو رہا ہے، وہ بھی کسی طرح درست نہیں۔

پاکستان کا آئین ہر شہری کو پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حصہ ہوتا ہے۔
لیکن اگر دس لوگ مل کر ایک شخص کو ماریں، تشدد کریں یا طاقت کا غلط استعمال کریں، تو یہ کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔

قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے حکومت ہو یا کوئی جماعت۔

25/05/2026

یہ وہ بد قسمت خاندان ہیں جو کویٹہ بلاسٹ کا شکار ہو گیا۔

وہ صرف عید کی خوشیاں خریدنے نکلا تھا…

ایک باپ…
جس کے بچے نئے کپڑوں اور کھلونوں کا انتظار کر رہے تھے۔

لیکن چند سیکنڈ میں سب بدل گیا۔

ایک دھماکہ…
اور پورا خاندان خاموشی میں بدل گیا۔

یہ خبریں ہمارے لیے صرف ایک headline ہوتی ہیں…
لیکن کسی کے لیے پوری زندگی کا خاتمہ۔

کچھ گھروں میں عید نہیں آتی…
صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔

“آخر ان معصوم جانوں کے خون کا حساب کون دے گا؟”

24/05/2026

پٹھانوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہر پٹھان شاید افریدی جیسا نہیں ہوتا

23/05/2026

Pashtoon girl recover from kacha ka daku

22/05/2026

The world talks about women empowerment…

But when real global power decisions happen, most top tables still dominated by men?

From the US to China, the narrative looks modern…
but the power structure often looks traditional.

What you see is never the full story.

10/05/2026

your WhatsApp hacked

05/05/2026
26/04/2026

Muzamil shah expose

10/04/2026

Why dollar is the most powerfull weapon

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Islamabad