14/09/2026
وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت اہل موٹر سائیکل، چنگچی اور تین پہیوں والی سواریوں کے مالکان کو:
💰 100 روپے فی لیٹر ریلیف
⛽ ماہانہ 20 لیٹر تک
🎁 زیادہ سے زیادہ 2,000 روپے ماہانہ ریلیف
📲 رجسٹریشن کا طریقہ:
1️⃣ اپنے موبائل میں SMS کھولیں
2️⃣ REG لکھیں
3️⃣ CNIC نمبر لکھیں
4️⃣ گاڑی/موٹر سائیکل نمبر لکھیں
5️⃣ صوبے کا کوڈ P لکھیں
6️⃣ رجسٹریشن تاریخ DDMMYYYY فارمیٹ میں لکھیں
7️⃣ SMS 9771 پر بھیج دیں 📩
📌 مثال:
REG CNIC VEHICLE P DDMMYYYY
✅ رجسٹریشن کے بعد تصدیقی SMS کا انتظار کریں۔
⚠️ احتیاط: اپنا CNIC یا OTP کسی غیر سرکاری شخص/لنک کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
📢 مزید معلومات کے لیے یہ پیغام آگے شیئر کریں۔
PK JOBS PORTAL
https://whatsapp.com/channel/0029VaTBGBbGE56h2XaLKX2m