AL-Huda Online Quran Academy

AL-Huda Online Quran Academy We are teaching to the world about Islam online, especially the teachings of Quran and Hadith.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ! تم میں سے کوئی کامل مسلمان نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے وہ پسند نہ ...
19/08/2026

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ!
تم میں سے کوئی کامل مسلمان نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے ۔

الھدیٰ آنلائن قرآن اکیڈمی سے گھر بیٹھے آنلائن قرآن مجید سیکھے ۔بچوں بڑوں کے لئے ون آن ون کلاسسز ۔ابتدائی اسلامی تعلیمات ...
19/08/2026

الھدیٰ آنلائن قرآن اکیڈمی سے گھر بیٹھے آنلائن قرآن مجید سیکھے ۔
بچوں بڑوں کے لئے ون آن ون کلاسسز ۔
ابتدائی اسلامی تعلیمات ۔
حفظ قرآن ۔
ناظرہ قرآن ۔
ترجمہ وتفسیر قرآن ۔
تجوید کورس ۔
نماز کلمے ومسنون دعائیں ۔
وغیرہ وغیرہ
مزید معلومات کے لئے ہمیں واٹساپ کریں ۔
0092-3018104630

محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ! تم سلام کو رواج دو۔کسی کو پہچانے یا نہ پہچانے لیکن مسلمان کو سلام کرنا چاھئ...
19/08/2026

محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ!
تم سلام کو رواج دو۔
کسی کو پہچانے یا نہ پہچانے لیکن مسلمان کو سلام کرنا چاھئے ۔

اور اے پیغمبر جب تم سے میرے بندے میرے متعلق پوچھے تو بے شک میں قریب ہوں !
19/08/2026

اور اے پیغمبر جب تم سے میرے بندے میرے متعلق پوچھے تو بے شک میں قریب ہوں !

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ! جب تم میں حیا ہی نہ ہو تو پھر جوتم چاہو کرو
18/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ!
جب تم میں حیا ہی نہ ہو تو پھر جوتم چاہو کرو

الھدیٰ آنلائن قرآن اکیڈمی سے آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر آنلائن وہ سب کچھ سیکھ سکتے ہیں جو آپ سیکھنا چاہے مثلاً ابتدائی اسلا...
18/08/2026

الھدیٰ آنلائن قرآن اکیڈمی سے آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر آنلائن وہ سب کچھ سیکھ سکتے ہیں جو آپ سیکھنا چاہے مثلاً ابتدائی اسلامی تعلیمات، ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ قرآن، ترجمہ وتفسیر قرآن، احادیث مبارکہ، مسنون دعائیں، نماز وغیرہ

17/08/2026

Al Huda Online Quran Academy
17/08/2026

Al Huda Online Quran Academy

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Huda Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-Huda Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category