14/09/2026
📖 قرآنِ مجید — دلوں کی روشنی
قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام اور ہمارے لیے ہدایت و رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
آئیے! روزانہ قرآن کی تلاوت کریں، اس کا ترجمہ سمجھیں اور اس کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🤍
The Qur’an is a source of guidance, peace, and light.
📚 MISBAH-UL-ULOOM ACADEMY
قرآن و اسلامی تعلیم بچوں اور خواتین کے لیے
🌐 misbahululoom.com
IslamicReminder QuranAndSunnah MisbahUlUloom قرآن قرآن_مجید اسلامی_تعلیم