07/07/2025
Admission open
Let's Learn Quran Online Via Skype / Zoom
for Online Quran Learning
+923344842953
07/07/2025
Admission open
Assalamo Alaikum
Me (and my wife ) is Hafiza Alima Quraan and holds the following courses
2 years Hifz
8 years Tajweed and Arabic
16 years of teaching experience
Masters in islamic studies
He is currently teaching to many students which includes
Qaida and Quraan Recitation with proper Tajweed and Mukharij
Prayer memorization
5 days a week
30 mints class
We charge at the end of the month
Its exclusively virtual/online
You can have a trial class
Message me
Jazak Allah
03344842953
05/12/2024
یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین
04/11/2024
خوبصورت کمرہ اور اس میں لگا ہوا AC اور خوبصورت ڈبل بیڈ آپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت کی جا سکتی ہے
جس محل میں آپ کی عزت نہ ہو اس محل سے وہ جھوپڑی ہزار درجہ بہتر ہے جس میں رہتے ہوئے آپ کو انسان سمجھا جائے محبت ملے اور آپ کو ذہنی سکون ہو
لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ رشتے طے انسانیت سے کریں نہ کہ بڑی بڑی کوٹھیوں اور لگزری گاڑیوں سے
بات بری لگی ہو تو معاف کرنا🙏🏻
تاجدارِ گولڑہ شریف