26/11/2024
VHOKS Training & Courses
Stay With Us , Stay Infomed
26/11/2024
13/11/2024
24 نومبر کی عمران خان کی کال
اب نہیں تو کب
ایڈوانس دور ہے لوگ سکرین شاٹس بنا لیتے ہیں لہذا ایسے ٹویٹس کرنے سے گریز کریں جو بعد میں ڈیلیٹ کرنے پڑیں ۔
نوٹ : اس پوسٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
وفاق میں بھائی کی حکومت ، پنجاب میں بیٹی کی حکومت ہے۔
پی آئی اے کو پنجاب خریدے گا تو ائیر لائن ترقی کرے گی۔
نواز شریف کی منطق
اپنے دماغ کی 90 فیصد شریانیں بند ہیں اور قوم کو ویسے پاگل سمجھتے ہیں یہ۔
( یہ خبر بھی آ رہی ہے کہ صوبہ نہیں خرید رہا مریم نواز خود کچھ انویسٹرز کے ساتھ مل کر خرید رہی ہیں)
ملک چلانے والوں کی ترجیحات
اسکول ، ہسپتال ، یہاں تک کہ ائیر لائن بھی اونے پونے داموں میں فروخت ہو رہی ہے ۔ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو فارغ کیا جا رہا ہے ،
مگر صحافیوں کو پلاٹ تقسیم کئے جا رہے ہیں
جس کے بعد میڈیا پر ملک ترقی کر رہا ہے۔
پھر کوئی لفافہ کہے تو تہذیب کے بھاشن دیتے ہیں۔
03/11/2024
کیا یہ ملک ایسے ہی چلے گا۔
آپ نے اپیل دائر کی بہت اہم ہے مگر میں نہیں لگاتا ۔ میری مرضی ۔ میں 10 سال تک نہیں لگاتا کیا کر لیں گے آپ۔
یہ الفاظ تھے بڑی سیٹ پر بیٹھے ایگ چھوٹے شخص کے ۔
رعونت ، تکبر ، فرعونیت کے ساتھ ایسے ریمارکس دینے والے شخص ہیں پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ۔ جو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ زیادہ زلت اور رسوائی کے ساتھ ریٹائر ہونے والے پاکستان کے پہلے چیف جسٹس ہیں۔
موجودہ سیاسی صورتحال میں سب سے اہم شخصیت مولانا فضل الرحمان ہے
اب تک مولانا کا کسی قسم کی زبردستی یا آ فر قبول کرنے سے واضح انکار ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
44100
13/11/2024