Khushal Cadet School

Khushal Cadet School A right place to learn.

28/10/2022

دلچسپ معلومات۔
1.نارتھ کوریا اور کیوبا صرف دو ممالک ایسے ہیں جہاں کوکا کولا فروخت نہیں ہوتی۔
2.دنیا میں سیاحت کی غرض سے سب سے زیادہ لوگ فرانس کو دیکھنے جاتے ہیں۔
3. ان ڈونیشیا ایسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ چھوٹے قد کے لوگ رہتے ہیں۔
4. دنیا کا سب سے خاموش کمرہ , مائیکروسوفٹ کے واشنگٹن Head Quarter میں ہےجہاں شور کی سطح منفی 20 dba ہے.
5. دنیا میں ہر سیکنڈ میں چار بچے پیدا ہوتے ہیں ۔
6. دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے جاپان میں آتے ہیں۔
7. سویڈن ایسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ جزیرے ہیں تقریباً 270,000
8. دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان انگریزی ہے۔
9. بھارت کے گائوں پپلانٹری میں جب بھی لڑکی پیدا ہوتی ہے مقامی لوگ ایک سو گیارہ درخت لگاتے ہیں.
10. سیارہ یورانس اور نیپچون پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔
11. سلگز اور سنیلز (سیپیوں کا کیڑا) کے جسم پر اتنا لیسدار مادہ ہوتا ہے کہ وہ blade کی نوک پر بھی باآسانی چل سکتے ہیں۔
12. ہاتھی کئ trunk میں 40000 مسلز ہوتے ہیں جبکہ انسانی جسم میں 850.
13. لال بیگ کا سرکا ٹ دیا جائے تو وہ کئی دن زندہ رہ سکتا ہے۔ اسکی موت بھوک سے ہوگی۔
14. اگر آپ سارا سال فون چارج کریں اس کا بجلی کا خرچ ایک ڈالر سے بھی کم ہوگا۔
16. ہٹلر بچپن میں بڑا ہوکر پادری بننا چاہتا تھا۔
17. دنیا بھر میں خواتین تقریباً $18 ٹریلین کماتی ہیں لیکن خرچ 28$ ٹریلین کرتی ہیں
18. روس کا رقبہ سیارہ پلوٹو سے زیادہ ہے لیکن آبادی بنگلہ دیش سے بھی کم۔
19. ایک عام سے بڑے بادل کا وزن تقریباً سو ہاتھیوں کے برابر ہوتا ہے۔
20. اور سب سے بہترین معلومات ، دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔❤️❤️

28/10/2022
30/09/2022

A right place to learn put your heart, mind, and soul into even your smallest acts. This is the secret of success.

Address

Golra Road Near Golra Station Khushal Cadet School F13 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushal Cadet School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category