AIIMS

AIIMS دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج | حفظِ قرآن | انگلش اسپیکنگ | بنیادی کمپیوٹر | تحقیق | شخصیت سازی

20/08/2026

یومِ پاکستان کے موقع پر زُنیرہ قاضی کی خوبصورت عربی تقریر 🇵🇰
ماشاءاللہ! 🇵🇰
14 اگست یومِ پاکستان کے خصوصی پروگرام میں ہماری کم عمر طالبہ زُنیرہ قاضی نے نہایت خوبصورت اور پُراعتماد انداز میں عربی زبان میں تقریر پیش کی۔
اللہ تعالیٰ زُنیرہ قاضی سمیت ہمارے تمام طلبہ و طالبات کو علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#زُنیرہ_قاضی

18/08/2026
18/08/2026

الحمدللہ! القرآن انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اینڈ ماڈرن اسٹڈیز (AIIMS) میں حفظِ قرآنِ مجید مکمل کرنے والے طلبہ کی بابرکت دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ہمارے حفاظِ کرام نے اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ مختلف خوبصورت اور معلوماتی ورکنگ ماڈلز پیش کیے، جو ان کی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور عملی تربیت کا مظہر ہیں۔
ہمارے ادارے میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم، انگلش لینگویج اور کمپیوٹر کی تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ طلبہ علم، عمل اور کردار کے ساتھ مستقبل کے تقاضوں کے لیے بھی تیار ہوں۔
علم • عمل • کردار
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

11/08/2026

الحمدللہ! ہمارے طلبۂ اکرام کے ساتھ کھانے کے ایک خوبصورت اور پُرسکون لمحے کی مختصر جھلک۔
AIIMS میں دینی تعلیم کے ساتھ بچوں کی تربیت، نظم و ضبط اور اچھی معاشرتی عادات پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔ 🤲

08/08/2026

ننھے مقرر قاضی محمد عمر خان کی پُرجوش تقریر — سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے فضائل اور سیرت پر خوبصورت انداز میں اظہارِ خیال۔ 🌿
بچوں کے علم، اعتماد اور شخصیت سازی کے لیے AIIMS کی کوششیں جاری ہیں۔
مکمل ویڈیو اور مزید تعلیمی و تربیتی مواد کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں، ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں۔

🌹 بچوں کی خوبصورت تقریر 🌹موضوع: سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہمقرر: قاضی محمد عمر خانبچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے...
05/08/2026

🌹 بچوں کی خوبصورت تقریر 🌹
موضوع: سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مقرر: قاضی محمد عمر خان
بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
Al Quran Institute of Islamic & Modern Studies (AIIMS)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس ویڈیو میں ننھے مقرر قاضی محمد عم...

17/03/2026

Religious schools (Madaris) are the guiding light of our society, teaching Qur’an, Sunnah, and shaping students’ character. This speech highlights the import...

Address

Al Quran Institute Of Islamic & Modern Studies (AIIMS) Mohallah Usmania Nai Abadi, Near Jamia Masjid Usmania, Barakahu, Islamabad, Pakistan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIIMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category