Imamia Students Quaid-i-Azam University

Imamia Students Quaid-i-Azam University Official page of Imamians Qau. Purpose is to publish ongoing activities on campus.

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِتمام مؤمنین سے گزارش ہے کہ چہلم امام حسینؑ کے موقع پر بس روانگی کے اوقات کی پابندی...
03/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

تمام مؤمنین سے گزارش ہے کہ چہلم امام حسینؑ کے موقع پر بس روانگی کے اوقات کی پابندی کو یقینی بنائیں اور مقررہ وقت پر اپنی روانگی کی جگہ پر موجود ہوں۔

کل بسیں فیض آباد تک جائیں گی، اس کے بعد راجہ بازار کے لیے مَشی (پیدل سفر) کا آغاز کیا جائے گا۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ نظم و ضبط کا خیال رکھتے ہوئے اس روحانی سفر میں بھرپور شرکت فرمائیں۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِتمام مومنین و مومنات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 10 محرم الحرام 2026 کے جلوسِ عاشور کے س...
25/06/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

تمام مومنین و مومنات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 10 محرم الحرام 2026 کے جلوسِ عاشور کے سلسلے میں امامیہ اسٹوڈنٹس، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے خصوصی بس سروس کا انتظام کیا گیا ہے۔

تمام شرکاء سے گزارش ہے کہ مقررہ اوقات کی پابندی کریں اور اپنے متعلقہ اسٹاپ پر بروقت موجود ہوں تاکہ بسیں اپنے شیڈول کے مطابق روانہ ہو سکیں۔

اہم اطلاع:
طلبہ کے لیے بسوں کا انتظام راجہ بازار جلوسِ عاشور میں شرکت کے لیے کیا گیا ہے، جبکہ طالبات کے لیے بسیں G9/2 میں مجالس و عزاداری کے لیے روانہ ہوں گی۔

امامیہ اسٹوڈنٹس، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِتمام مومنین و مومنات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 محرم الحرام 2026 کی مجالس میں شرکت کے...
24/06/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

تمام مومنین و مومنات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 محرم الحرام 2026 کی مجالس میں شرکت کے لیے امام بارگاہ مرکزی G6/2 کے لیے خصوصی بس سروس کا انتظام کیا گیا ہے۔ تمام شرکاء سے گزارش ہے کہ مقررہ اوقات کی پابندی کرتے ہوئے اپنے متعلقہ اسٹاپ پر بروقت موجود ہوں۔

اہم اطلاع: بسیں G6/2 سے واپس یونیورسٹی نہیں آئیں گی بلکہ G9/2 روانہ ہوں گی جہاں اعمالِ شبِ عاشور ادا کیے جائیں گے۔ نمازِ فجر کے تقریباً 20 منٹ بعد بسیں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے لیے واپس روانہ ہوں گی۔

رابطہ:
یاور عباس:2195491-0334
شہراز حیدر: 7299214-0301

امامیہ اسٹوڈنٹس، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد

السلام علیکم!سبیلِ امام حسینؑجامعہ قائداعظم اسلام آباد میں 7 محرم الحرام کے موقع پر سبیلِ امام حسینؑ کا اہتمام کیا جا رہ...
21/06/2026

السلام علیکم!
سبیلِ امام حسینؑ
جامعہ قائداعظم اسلام آباد میں 7 محرم الحرام کے موقع پر سبیلِ امام حسینؑ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شہدائے کربلا کی یاد اور اس عظیم سنت کو قائم رکھنے کے لیے تمام مؤمنین و مؤمنات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📍 مقام: Pindi Point, Quaid-i-Azam University Islamabad
📅 تاریخ: Tuesday, 23 June 2026 (7 Muharram-ul-Haram)
🕘 وقت: 09:00 AM – 06:00 PM
اس کارِ خیر کے انتظامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ثوابِ دارین کے لیے دل کھول کر عطیہ کریں:
💳 SadaPay Account
Account No: 03165500035
Title: Amjad Hussain
جزاکم اللہ خیراً
Imamia Students, Quaid-i-Azam University Islamabad

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِعشرۂ محرم الحرام 2026 کی مجالس کے لیے قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد سے جامعہ مسجد...
17/06/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

عشرۂ محرم الحرام 2026 کی مجالس کے لیے قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد سے جامعہ مسجد و امام بارگاہ الصادق (جی-9/2) تک بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ مقررہ اوقات کے مطابق بروقت بس اسٹاپ پر پہنچیں، کیونکہ بسیں وقتِ مقررہ پر روانہ ہوں گی۔ واپسی کے لیے بسیں علامہ صاحب کے خطاب کے 15 منٹ بعد روانہ ہوں گی۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

یاور عباس: 03342195491
شیراز حیدر: 03017299214

امامیہ اسٹوڈنٹس، قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد

Glimpses from the Jashan-e-Eid-e-Ghadeer Celebrations at Quaid-i-Azam University, Islamabad by Imamia Students, QAU. 🎉❤️...
06/06/2026

Glimpses from the Jashan-e-Eid-e-Ghadeer Celebrations at Quaid-i-Azam University, Islamabad by Imamia Students, QAU. 🎉❤️

The auspicious occasion was graced by the esteemed presence of Chief Guest Dr. Qaiser Abbas Jaffri and Agha Ijaz Hussain.

The event commenced with the congregation of Namaz-e-Maghrebain, followed by an intellectual and spiritual interactive session, *”The Message of Ghadeer”* led by Dr. Qaiser Abbas.

The celebrations concluded on a joyous note with a ceremonial cake-cutting.

May Allah SWT accept the presence and efforts of all the youth who attended.
Elahi Ameen. 🤲✨

Buses for Majalias Moula Ali (a.s)will depart  precisely at 6:45 pm from D type colony6:55 pm from Askari bank7:00 pm fr...
10/03/2026

Buses for Majalias Moula Ali (a.s)will depart precisely at
6:45 pm from D type colony
6:55 pm from Askari bank
7:00 pm from Hostel 8,9,11,12
7:05 pm from Hostel 6
And at
7:15 pm from professors colony.

All brothers and sisters are requested to be punctual.
Jazak Allah.

Bus no: 11
Bus no: 15

Note: 10th and 12th March

Imamia Students Quaid-e-Azam University Islamabad

شبِ جمعہ کی بابرکت ساعتوں میںامامیہ ہال، ہاسٹل 8 میںامامیہ اسٹوڈنٹس، قائدِاعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمامنمازِ مغربین کے ب...
22/01/2026

شبِ جمعہ کی بابرکت ساعتوں میں
امامیہ ہال، ہاسٹل 8 میں
امامیہ اسٹوڈنٹس، قائدِاعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام

نمازِ مغربین کے بعد
نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ
دعائے توسل اور
دعائے امامِ زمانہؑ (عجّل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف) کی تلاوت کی گئی۔

اللہ تعالیٰ اس مختصر سی کاوش کو
اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
ہم سب کے دلوں کو نورِ ولایت سے منور کرے
اور ہمیں امامِ وقتؑ کے سچے منتظرین میں شامل فرمائے۔

آمین یا ربّ العالمین 🤲

السلام وعلیکم،کل امامیہ ہال ہاسٹل 8 میں شب جمعہ کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا بعد از دعا امامیہ ہال کی صفائی...
16/01/2026

السلام وعلیکم،
کل امامیہ ہال ہاسٹل 8 میں شب جمعہ کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا بعد از دعا امامیہ ہال کی صفائی کی گئی اور مومینین کے لیے نیاز کا اہتمام کیا گیا-

Address

Quaid-I-Azam University Islamabad
Islamabad

Telephone

+923360586365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Quaid-i-Azam University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share