01/06/2026
🌸 جامعۃ فاطمۃ الزہراء (رضی اللہ تعالیٰ عنہا)
📚 درسِ نظامی (عالمہ کورس) برائے خواتین
✨ علمِ دین سیکھنے کے لیے گھر بیٹھے بہترین موقع ✨
🎓 کورس مکمل کرنے پر کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوتِ اسلامی) کے تحت امتحانات ہوں گے، اور کامیاب طالبات کو کنز المدارس کی طرف سے تصدیق شدہ اسناد دی جائیں گی۔
📝 امتحانی سینٹر اپنی سہولت اور چوائس کے مطابق منتخب کیا جا سکے گا۔
📖 کورس کی خصوصیات:
✔ مکمل اور منظم نصاب
✔ روزانہ صرف ڈیڑھ گھنٹہ کلاس
✔ مارننگ اور ایوننگ دونوں شفٹس موجود
✔ لائیو آن لائن کلاسز
✔ امتحانات کنز المدارس بورڈ کے تحت
✔ عمر اور تعلیم کی کوئی قید نہیں
✔ داخلے کے لیے مڈل پاس ہونا ضروری ہے
✔ ماہانہ فیس صرف 3000 روپے
💯 مطمئن نہ ہونے کی صورت میں فیس واپس کر دی جائے گی۔
📲 داخلے کے لیے ابھی رابطہ فرمائیں:
📞 03298693027
📞 03465194066
👤 صرف خواتین کے لیے