Naqvi's Voice

Naqvi's Voice Majlis e aza aur azadari

شب شہادت فاتحہ شام و کوفہ، پاسداری ایتام، بلیغہ، فصیحہ، عابدہ ،طاہرہ، زکیہ،ام المصائب، شریکۃ الحسین،حضرت زینب سلام اللہ ...
26/01/2024

شب شہادت فاتحہ شام و کوفہ، پاسداری ایتام، بلیغہ، فصیحہ، عابدہ ،طاہرہ، زکیہ،ام المصائب، شریکۃ الحسین،حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے امام زمان عج کی بارگاہ میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔ 😭😭😭

29/11/2023

السلام علیک یا بنت رسول الله السلام علیک یاایتھا المضطھدۃ المقھورۃ

25/11/2023

20/11/2023

ولایت محوری

حضرت زینب (س) نے سات معصومین (ع) کے عہد کو درک کیا۔ آپ ولایت محوری کے تمام پہلوؤں جیسے امام کی معرفت، امام کی اطاعت اور راہ امام پر فدا ہو کر بلند مقام حاصل کیا۔

انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ ان کی والدہ ماجدہ (س) کس طرح وقت کے امام پر آنے والے مصائب و آلام کے مقابلے میں ڈٹی رہیں اور بالآخر علیؑ کی حمایت کرتے ہوئے اپنی جان کو ان پر فدا کر دیا اور راہ ولایت میں شہید ہو گئیں۔

حضرت زینب(س) نے ولایت محوری کا درس اپنی ماں سے سیکھا اور کربلا میں اس کا عملی مظاہرہ کیا۔

س مبارکباد ♥️

10/11/2023
04/11/2023

زیارت نامہ سیدہ فاطمہ معصومہ قم و ضریح مبارک سیدہ فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا

11/09/2023

بالآخر سمجھ آہی گیا کہ امام حسن ع کو صلح کی وجہ سے مذل المومنین (مومنوں کو ذلیل کرنے والے )کہنے والے کیسے افراد تھے یقینا یہ اس وقت ہوتے تو یہی کام کرتے

کہا جاتا ہے کہ فلان عمل سے تو اپنے غمگین ہوں گے اور غیر خوش ہوں گے۔سادہ سی بات ہے "مقصد"  کو سامنے رکھ کر "پالیسی"  کا ا...
10/09/2023

کہا جاتا ہے کہ فلان عمل سے تو اپنے غمگین ہوں گے اور غیر خوش ہوں گے۔
سادہ سی بات ہے "مقصد" کو سامنے رکھ کر "پالیسی" کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ حامی و مخالف کی "خوشی و غمی" کو دیکھ کر نہیں۔
۔
جسے اعتبار ہو وہ قیادت کی اطاعت کرتا ہے جسے اعتبار نہ ہو، وہ قیادت کی قیادت کرنا چاہتا ہے۔

علامہ امین شھیدی کا یکم ربیع الاول کے حوالے سے پیغام
09/09/2023

علامہ امین شھیدی کا یکم ربیع الاول کے حوالے سے پیغام

قیادت کا جو حکم سر آنکھون پر ھم ھر وقت ھر حکم کے لیے تیار ھیںھمین یقین ھے کے ھماری قیادت حالات پر گہری نگاہ رکھتی ہے وہ ...
09/09/2023

قیادت کا جو حکم سر آنکھون پر
ھم ھر وقت ھر حکم کے لیے تیار ھیں
ھمین یقین ھے کے ھماری قیادت حالات پر گہری نگاہ رکھتی ہے وہ دانشمند و حکیم ھے جو قومی مفاد میں ھوگا وہی فیصلہ کرے گی

,قائد ملت جعفریہ کی بصیرت پر سلام۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلاشبہ آپ نے بروقت یہ فیصلہ کرکے تکفیریوں کا منہ کالا کردیا اور فسادیوں کو فساد کا موقع نہ دیا ، ان شاءاللہ یہ بل جہاں سے آیا تھا وہیں روپوش ہوجائے گا ،
ملک اسوقت تصادم کا متحمل نہیں اور تکفیریت چاہتی ہے کہ تصادم ہو تاکہ دہشت گردوں کو کھل کھیلنے کا موقع ملے،
وہ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کے صف میں نظر آئیں جو دلیل کی بجائے مارو اور قتل کرو کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں ،
ہم قائد محترم کے اس فیصلے کو مدبرانہ قیادت کی بہترین حکمت عملی سمجھتے ہیں، بلاشبہ ہم دلیل و برہان اور قوت ایمان پر یقین رکھنے والے ہیں اور فساد فی الارض کو مسترد کرتے ہیں ،

Address

Islamabad

Telephone

+923167972014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqvi's Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Naqvi's Voice:

Shortcuts

Share

Category