National Education Assembly;NA-48

National Education Assembly;NA-48 To give teachers, school leaders direct input into national Education policy, practice and strategy.

16/07/2026
15/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان کی نمائندگی کے لیے شرکت ہوگی ان شاءاللہ

13/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
سیشن 2026 تا 2028 کے لیے
محترم جناب طارق متین صاحب
کو EDUCATIONIST SENATOR منتخب کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی

13/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
سیشن 2026 تا 2028 کے لیے
محترم جناب نور رحمان صاحب
کو EDUCATIONIST MNA منتخب کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی

13/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
سیشن 2026 تا 2028 کے لیے
محترمہ میڈم جویریہ نواز صاحبہ
کو EDUCATIONIST MPA منتخب کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی

13/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان کی مرکزی کابینہ نے ایجوکیشنسٹ سینیٹر محمد عابد معراج کو ایجوکیشنسٹ ڈپٹی چیئرمین نیشنل ایجوکیشنل اسمبلی پاکستان نامزد کر دیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان

08/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان کی مرکزی کابینہ نے قاری محمد اسلم مجاہد ایجوکیشنسٹ ایم این اے این اے 151 ملتان کو وزیر برائے مذہبی امور نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان نامزد کر دیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان

07/07/2026
07/07/2026

یہی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی
اب کارواں یہ ہی چلے گا ان شاءاللہ

Address

Islamabad, NA-48
Islamabad
45710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Education Assembly;NA-48 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category