02/11/2022
A GOOD EDUCATION IS A FOUNDATION FOR A BETTER FUTURE. no
02/11/2022
اُلجھے اُلجھے ہوئے سے رہتے ہو
کُچھ مداوا ہی کر لیا ہوتا
رسم ِ اُلفت سے کار ِ رنجش تک
کُچھ تو اپنے بھی سر لیا ہوتا
عابی مکھنوی
04/06/2022
🌸🥀🥺
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ھے دنیاداری ھے
19/05/2022
تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتے
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی
تُو بہت دُور، بہت دُور گیا تھا مجھ سے
میری آواز میرے یار کہاں تک جاتی
13/05/2022
Please recite durood-e-pak and share it.
13/05/2022
jumma Mubarak♥️
09/04/2022
اُس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں ہے
میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
محسن نقوی
محسوس ہو رہی ہو گر خون میں کمی
ہفتے میں ایک بار محبّت کیا کرو