11/10/2025
اسرائیلی فوج نتزارم کوریڈور سے پیچھے ہٹ گئی
اہل غزہ کے لٹے پٹے قافلے شمالی اور جنوبی غزہ کو کاٹنے والی باڑھ 'نتزارم کوریڈور' کو کاٹ کر بمباری سے تباہ اپنے گھروں کی جانب رواں دواں
استاد تجھے سلام
11/10/2025
اسرائیلی فوج نتزارم کوریڈور سے پیچھے ہٹ گئی
اہل غزہ کے لٹے پٹے قافلے شمالی اور جنوبی غزہ کو کاٹنے والی باڑھ 'نتزارم کوریڈور' کو کاٹ کر بمباری سے تباہ اپنے گھروں کی جانب رواں دواں
مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔see more
🚨پشاور میں سرکاری گاڑی کے اندر فرنٹ سیٹ پر کتے کو لے جایا جارہا ہے۔
، بونیر کے ایک متاثرہ شخص نے روتے ہوئے بتایا کہ سیلاب نے سب کچھ چھین لیا مگر لوگوں کی بے حسی نے ان کا دل مزید توڑ دیا۔ یہ مناظر نہ صرف سیلاب کی تباہ کاریوں کی کہانی سناتے ہیں بلکہ انسانی ہمدردی کی کمی پر بھی سوالیہ نشان ہیں۔
ساتھیو أپ کو علم ہے کہ محکمہ موسمیات نے 23 اگست تک بارشوں کی پیشن گوئ کی ہے سکول بھی کھل گۓ ہیں پہاڑی علاقوں کے والدین اور اساتذہ کرام بالخصوص اور میدانی علاقوں کے والدین و اساتذہ کرام بالعموم اپنے بچوں اور شاگردوں کو ندی نالوں سے دور رکھیں انھیں بتائیں کہ غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں شکریہ
16/08/2025
صوبائی حکومت کا صوبہ بھر کے 4 ہزار 1 سو 47 سکولوں کو پرائویٹائز کرنے کا فیصلہ
15/08/2025
باجوڑ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے مقام چینگئ بانڈہ کے قریب سوکئی میں ہیلی کاپٹر گر کریش ہوگیا،
حادثے کے نتیجے میں دو پائلیٹ سمیت عملے کے پانج افراد شہید ہوئے، صوبائی حکومت کل سوگ کا منانے کا اعلان کیا ہے ، کل صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا
ی
سابق ممبر قومی اسمبلی گل ظفرکی خاتون آفیسر/ ڈی ای اوباجوڑ جو کہ دیر کی بیٹی ہے سے بدکلامی کی پرزور مذمت کرتے ہیں
پیپلز ٹیچرز فورم ضلع دیر بالا
01/06/2025
دوست نے 2 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا “واؤ! پارٹی کب دوگے؟
ایک اور دوست نے پچاس لاکھ کی گاڑی خریدی۔ دوستوں نے خوب مبارکباد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔
ایک اور دوست نے پانچ کروڑ میں ایک کنال کا گھر تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ نصیب کرے کی دعائیں دی۔
لیکن جب میں نے اسی ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اُٹھے " وَٹ دا ہیل اِز دِس؟ تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے سکول کی فیس نہیں، اور تم پیسے قربانی پر لگا رہے ہو۔ تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کردو۔
بندہ ان لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور ان کو کون بتائے قربانی سے کتنے غرباء گوشت سے مستفیض ہوتے ہیں
جن کو سال بھر گوشت میسر نہیں ہوتا۔🙏🏼
انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے چایے پینے سے انکار کردیا۔
میڈم کہتی ہے شٹنگ منگوالوں شٹنگ
11/04/2025
اسرا_ئیلی پروڈکٹ فروخت کرنے والا اور خریدنے والا۔۔!!