01/12/2025
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے ہماری وائبز بنا کسی کوشش کے خود بخود جڑ جاتی ہیں۔ ۔ میم Sidra Naseem سدرہ نسیم بھی میرے لیے ہمیشہ ایسی ہی مثبت اور خوبصورت وائبز رکھنے والی شخصیت رہی ہیں۔
چند دن پہلے میں نے میم سے رابطہ کیا کہ میں انہیں اپنی فلسطینی ہینڈمیڈ پروڈکٹس میں سے ایک خاص تحفہ دینا چاہتی ہوں۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح بےحد محبت اور خلوص کے ساتھ بات کی۔ مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے وہ بجھوایا نہ جا سکا۔
پھر ایک دن اچانک Jamaat -e- Islami Pakistan کے اجتماعِ عام میں منعقعد یوتھ ایرینا کی پوسٹ دیکھی جہاں میم سدرہ نسیم تشریف لا رہی تھیں۔ وہیں دل میں خواہش جاگی اور میں نے فوراً انہیں میسج کیا کہ آپ سے ملاقات ضروری ہے۔
اور یوں وہ ملاقات ہو گئی—اچانک، غیر متوقع، اور خوبصورت ۔۔اور یوں میم کو اپنے ہاتھ سے بنائی گئی دو نفیس فلسطینی انگوٹیاں میم صدرہ نسیم کو پہنائیں۔ یہ میرے لیے صرف ایک تحفہ نہیں تھا، بلکہ احترام، محبت اور فلسطین کی ثقافت سے میرے تعلق کا خوبصورت اظہار تھا۔
یہ لمحہ ہمیشہ کے لیے میرے دل میں محفوظ رہے گا۔
نوٹ :- یہ تصویر میم
کی وال سے لی گئی ہے
07/07/2025
Alhumdulilah we are proudly present our Palestinian art series.
Hijab pins
Pendent
Ear studs
Note:
All rights reserved for .ayesh
No one is allowed to copy these designs without mentioning credits
30/05/2025
آپ نے اگر کوئی معاہدہ کیا، تو ہم کہیں گے: یہ بہترین معاہدہ تھا
اگر آپ نے کوئی معاہدہ نہیں کیا،
تو ہم کہیں گے: واقعی بہتر یہی تھا کہ آپ نے معاہدہ نہیں کیا ۔
اگر آپ نے جنگ روک دی،
تو ہم کہیں گے: آپ جیت گئے۔
اگر آپ نے طویل جنگ بندی پر اتفاق کیا،
تو ہم کہیں گے: یہی ممکن تھا۔
اگر آپ زندہ رہے، تو ہم کہیں گے: آپ ہیرو ہیں۔
اگر اللہ نے آپ کو اپنے پاس بلا لیا تو ہم کہیں گے: آپ شہید ہیں۔
اگر آپ نے جنگ روک دی،تو ہم کہیں گے آپ نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی۔
اگر آپ نے جہاد جاری رکھا، تو ہم کہیں گے: یہ بے مثال استقامت ہے۔
ہمیں خاطر میں نہ لائیں،
کیونکہ پوری امت یا تو بے بس ہے یا سازباز میں شریک۔
لیکن آپ…آپ اس تاریک امت میں روشن چراغ ہیں۔
خدا کی قسم!جو بھی آپ پر تنقید کے تیر چلاتا ہے
وہ صرف ایک منافق ہے۔جس کا نفاق واضح ہے۔
ہم آپ کے ساتھ ہیںاپنے دلوں، زبانوں، حمایت اور جانوں کے ساتھ۔
اور آپ ہم سے ہمیشہ وہی دیکھیں گےجو آپ کو خوش کرے گا، اور آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک دے گا، ان شاء اللہ (منقول)
نوٹ :- صاحب تحریر کا نام کسی کے علم میں تو ضرور مینشن کیجئے
Resin keychain
Size 2.5
Sold
Art by ayesh
Customised available
23/05/2025
With every piece, a tale unfolds
Of history, love, and stories told
In resin's glow, a world is born
Where art and words forever form"
Yess I am a TRANSLATOR
I will take care of Palestinian art and history❣️
resin by
Stickers
Mdf
Note: Recreating designs without mentioning credit are not allowed
17/02/2025
We are honored to sent a special gift to the incredible Mrs Humaira Tayyaba founder of the Save Gaza Campaign
Mrs Humaira Tayyaba is a true champion for the Palestinian cause in Pakistan, using her voice to raise awareness and mobilize support for the oppressed people of Palestine.
Her tireless efforts and dedication to the cause are an inspiration to us all.
Thank you, MaM Humaira, for being a beacon of hope and a voice for the voiceless. May Allah reward you for your efforts and bless you with continued strength and success!
All rights reserved for Art by ayesh
"
15/12/2024
"Break the silence! For too long, the struggles for Dr. Afia Siddiqui have been ignored. It's time to share your voice and demand justice! Join us in standing with Dr. Afia Siddiqui. Together, we can make a difference!
thanks for helping us to play our part at PAK CHINA FRIENDSHIP CENTER
"The least we can do is raise our voices for Dr. Afia Siddiqui.
Let's stand together and demand justice!
"
01/12/2024
The happiness when brides wear our jhumkassss😍
Alhumdulilah
MashaAllah
24/11/2024
Get ready 💕
Join us
Let's Grow Together
20/11/2024
ٹہنی پہ کسی شجر کے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
مکمل کریں🤩
17/11/2024
Customer preserved memories💕 isnt it beautiful??