The Nation Builders

The Nation Builders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Nation Builders, Elementary School, 12 H, Street 25A, block H, Soan Garden, Islamabad.

26/05/2026
Our shining stars 🌟 محترم والدین الحمدللہ ہم بہت خوشی اور فخر سے یہ بات سب کو بتاتے ہیں کہ ما شااللہ ہر سال ہمارے کلاس ف...
20/04/2026

Our shining stars 🌟
محترم والدین
الحمدللہ ہم بہت خوشی اور فخر سے یہ بات سب کو بتاتے ہیں کہ ما شااللہ ہر سال ہمارے کلاس فائیو کے بچے گورنمنٹ اسکول میں(جہاں بہت زیادہ مقابلہ ہوتا ہے)داخلہ کے اہل قرار پاتے ہیں۔یہ بات ہمارے لئے بہت باعث افتخار و باعث مسرت ہے۔ یہ دونوں بچیاں ہمارے اسکول کے ہیرے تھیں۔کلاس نرسری اور پریپ سے اسی اسکول میں زیر تعلیم رہیں۔اور ہر نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ہم ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تمام اساتذہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
ہماری دعا ہے ہمارے ادارے میں زیر تعلیم ہر بچہ معاشرے میں اعلی مقام حاصل کرے اور اپنے والدین اور ملک کا نام سر بلند کرے۔آمین
تو شاہین ہے،پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسمان اور بھی ہیں
نیک خواہشات کے ساتھ
اسکول انتظامیہ

21 March 2026
22/03/2026

21 March 2026

22/03/2026
25/12/2025

پیارے بچو!!!!
آج عظیم انسان، قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے۔ ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اور ان کے فرمان ایمان،اتحاد اور تنظیم پر عمل کر کے وطن کی ترقی اور سلامتی میں حصہ ڈالیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی ہمارے عظیم رہنما کے درجات بلند فرمائے۔آمین

Winners of Spelling Bee Competition 🏆
31/10/2025

Winners of Spelling Bee Competition 🏆

Address

12 H, Street 25A, Block H, Soan Garden
Islamabad
45710

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 13:30

Telephone

+923164110778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Nation Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Nation Builders:

Shortcuts

Share