26/04/2024
learn Quran Online
Welcome to our page for Online Quran learning.
26/04/2024
الف(ا) کی ادائیگی
الف ہمیشہ خالی ہوتا ہے یعنی اس پر کوئی حرکت نہیں ہوتی ۔ جب اس پہ حرکت آ جائے تو وہ ھمزہ الف کہلاتا
ہے ۔
اور" الف منہ کے خالی حصے سے ادا ہوتا ہے ۔"
الف(ا) کی ادائیگی
"Alif is pronounced from the empty part of the mouth."
امثال:
مَالِکِ ، اِیَّاک ، صِرَاطَ ، اَل٘کِتَابُ ، مِمَّا ، رَبَّنَا،
ب (با) کی ادائیگی
ب : بند ہونٹوں کے گیلے حصے سے ادا ہوتا ہے
امثال:
تبَّت ، رَبًِ ،بِاسمِ ، نَبَاِالعَظِیم ،رَبَّنَا ،
Pronounciation of ب
The sound of Ba comes out of the moist part of the closed lips
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad