Atif Naveed Dhothar

Atif Naveed Dhothar

Share

CSS 2020 | 49 Common | Postal Group

14/08/2025

A Proud Moment for the Family

Congratulations to Mr. Shahid Imran Marth, Deputy Commissioner Sheikhupura, on receiving the prestigious Tamgha-e-Imtiaz from the President of Pakistan today, 14th August. 🏅

This award honours his brilliant strategy and flawless ex*****on during the missile attack in Muridke in the recent 4-day Pakistan–India war — a moment that proved his courage and leadership under pressure.

Let’s salute our heroes who stand tall for the nation.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰✨

08/05/2025

پاکستانی شہروں تک ڈرون کیسے پہنچے؟
جوش نہیں، ہوش کے ناخن لیں – ہماری افواج نادان نہیں، ناقابلِ تسخیر ہیں!

گزشتہ دنوں لاہور، راولپنڈی اور ملیر جیسے حساس علاقوں میں دشمن کے ڈرونز کی موجودگی پر سوشل میڈیا پر ایک طوفانِ بدتمیزی برپا ہوا۔ سوال اٹھے، اعتراضات ہوئے، حتیٰ کہ کچھ عناصر نے بلاجواز افواجِ پاکستان پر انگلیاں اٹھانے کی جسارت کی۔ مگر یاد رکھیے! دشمن کی چالیں وقتی ہوتی ہیں، جبکہ پاک فوج کی حکمتِ عملی صدیوں کی دانش کا نچوڑ ہے۔

تحقیق کے بعد حاصل شدہ مصدقہ معلومات کے مطابق، 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے لاہور کی فضاؤں میں ایک مشکوک ڈرون داخل ہوا۔ پاک فوج نے بروقت ریڈارز پر اسے ڈیٹیکٹ کیا اور زمینی ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے میزائل فائر کرکے اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

لیکن...!

یہ کوئی عام ڈرون نہ تھا۔ یہ اسرائیلی ساختہ جدید جاسوس ڈرون تھا، جو نہ صرف پاکستان کے فضائی ردعمل کو پرکھ رہا تھا بلکہ پاک فوج کے دفاعی سسٹمز سے خارج ہونے والی "ریڈیئیشن سگنلز" کو دشمن کے کمانڈ سینٹرز تک منتقل کر رہا تھا۔ گویا دشمن ہماری پوزیشنز، ریڈارز، اور لانچنگ بیسز تک کی معلومات حاصل کرنے کی کوشش میں تھا۔

ایسے میں اگر ہر بار ہم لانگ رینج ائیر ڈیفنس میزائل سسٹمز استعمال کرتے، تو ہم خود دشمن کو اپنے قیمتی اور خفیہ دفاعی اثاثوں کی لوکیشن تھالی میں رکھ کر دے دیتے۔

یہی وہ نکتہ تھا جہاں افواجِ پاکستان نے جنگی ذہانت اور حکمتِ عملی کی وہ مثال قائم کی جو دنیا کی بہترین افواج بھی رشک سے دیکھیں۔

افواجِ پاکستان نے فوری حکمت عملی میں تبدیلی کی۔ ہدایات جاری کی گئیں کہ ان ڈرونز کو میزائل سے نہیں بلکہ جیمنگ سسٹمز (الیکٹرانک جنگی طریقہ) کے ذریعے نیچے لایا جائے، اور اگر وہ کم بلندی پر آ جائیں تو گن ویپن سسٹمز سے نشانہ بنایا جائے تاکہ دفاعی نظام غیر ضروری طور پر ایکسپوز نہ ہو۔

دشمن سمجھ رہا تھا کہ ہم اشتعال میں آ کر اپنے دفاعی سسٹمز کا پردہ چاک کر بیٹھیں گے، مگر وہ بھول گیا کہ ہم قومِ محمدی کے سپاہی ہیں۔ ہماری افواج جذبے، فہم، اور حکمت کا مرقع ہیں۔

آج، مورخہ 08 مئی 2025، بوقت 04:27 شام، اب تک دشمن کے 25 ڈرونز مار گرائے جا چکے ہیں۔
یہ وہ ڈرونز تھے جو پاکستانی سرزمین پر ایک انچ بھی آگے نہ بڑھ سکے۔
یہ وہ لمحے ہیں جب قوم کو افواج پاکستان پر ناز ہے، اور دشمن کو اپنے غرور پر مات۔

یہ تحریر کسی نعرے بازی کے تحت نہیں، بلکہ اعلیٰ عسکری ذرائع، تجربہ کار سیکورٹی ماہرین اور قومی مفاد کو مدِنظر رکھ کر لکھی گئی ہے۔ مقصد صرف ایک ہے:

قوم کو شعور دینا، اتحاد قائم رکھنا، اور دشمن کو باور کرانا کہ
“پاکستان زندہ ہے، جاگ رہا ہے، اور اس کا محافظ بیدار ہے!”

پاکستان کی شان – افواجِ پاکستان
پاکستان زندہ باد!

03/02/2025
31/08/2024

My DG

30/07/2023

Simple but superb

19/07/2023

CSS-PMS Mathematics & Statistics Batch #15
💥For registration or any further queries, Contact 0300-8460036 0300-4433124 0300-8584066
💥Orientation Lecture will be on Sunday, 23rd July 2023 via Zoom.
To join Whatsapp Group for Orientation Kindly Contact at given Whatsapp Numbers.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad