Yasir shah official
�Only the disciplined life takes you towards the success. Trying to be better than yesterday.
Hafiz naeem
سراج الحق کب وزیراعظم بنےگا؟
گوادر کو جینے دو
Hafiz Naeem ur Rahman views about Islami Jamiat Talaba.
یہ ہے اصل چہرہ منافق لوگ تین سال امریکہ کی غلامی کی اور جب عوام کو پتہ چلنے لگا تو ان کو absolutely not یاد آگیا۔
22/07/2022
کیا تم نظامِ الٰہی کے سعی میں قربانی دینے کو تیار ہو؟!
ضمنی الیکشن میں PTI کے لوٹے PDM کے ٹکٹ پر
اور PDM کے لوٹے PTI کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں.
پھر دونوں کے لیڈر عوام کو کہہ رہے ہیں کہ لوٹوں کو ووٹ نہیں دینا.
سراج الحق کا دبنگ اعلان
آئی ایم ایف تمہارا باپ ہوگا، ہمارا باپ نہیں ہے۔
06/07/2022
دلوں کا وزیراعظم 🧡
جاگ میرے پنجابی جاگ
اٹھ بدل دے پاکستان
26/06/2022
سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے ان چار نجی بینکس کا مکمل بائیکاٹ کریں.
| | |
ان بینکوں سے پیسہ نکلوائیں اور میزان بینک یا دیگر بینکوں میں شفٹ کریں۔
فیصلہ کریں کہ آپ اس جنگ میں اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا سودی سسٹم کے ساتھ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.