Falcon Public School and Academy

Falcon Public School and Academy

Share

Education like never before!

04/02/2022

The story of Ali Banat.💔. I will LOVE to die like this at any given moment❤️🤗

Ali Banat... an Australian millionaire of Arab descent
His life was full of extravagance and money, as his fortune is estimated at 930 million dollars.. His life turned after he was diagnosed with cancer of the fourth degree, and the doctors decided that he would live for 7 months at the age of 33.

Ali, one of the world's largest merchants, turned to trade with God. He decided to donate all his money and wealth to poor Muslims. He spent most of his money building mosques, schools, and orphanages for the poor in Africa.

People and children loved him, and his fame spread in East African countries until he died, may God have mercy on him, in 2018, to leave behind the Charitable Foundation (Muslims Around the World), which is still active in helping the poor and orphans.

Ali says: “Praise be to God.. God blessed me with cancer, which was a gift, which gave me the opportunity to change for the better. When I learned about this, I felt a strong desire to get rid of everything I owned, and to get closer to God.”
May Allah reward him with Jannatul firdaus 🤲.

30/01/2022

❤️

10/08/2020

(فالکن پبلک سکول اینڈ اکیڈمی)
(کرونا ایس-او-پیز)

1.صبح سکول میں داخل ہوتے وقت تمام بچوں کو حفاظتی سپرے کیا جائے گا۔

2.بچوں کے درمیان فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا۔

3.بغیر ماسک کے بچوں کو سکول میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

4.اساتذہ کے لئے لازمی ہے کہ اپنے پاس جراثیم کش اسپرے رکھیں گے۔

5.ایک بچے کو دوسرے بچے کی کوئی چیز استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔

6.ہر بچے کے پاس گھر سے لائی ہوئی پانی کی بوتل ہوگی اور وہ بوتل کوئی دوسرا استعمال نہیں کرے گا۔

7۔کلاسز کے دوران بریک کا فیصلہ حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد کیا جائے گا۔

8.کلاس کے دوران تمام بچوں اور اساتذہ کا ماسک پہننا لازمی ہے۔

9.تمام اساتذہ تمام پیریڈز پابندی سے لینگے تاکہ ایس-او-پیز کی خلاف ورزی نہ ہو سکے۔

10.تمام اساتذہ اور طالب علم بغل گیر ہونے یا ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔

11.سٹاف یا بچوں کو بیماری ،فلو،کھانسی یا بخار کی صورت میں ایک درخواست پر چھٹی دے دی جائے گی۔

12. سٹاف یا بچوں کو طبیعت خراب ہونے کی صورت میں سکول میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

13.اگر بار بار بیماری کے باوجود بچہ یا سٹاف ممبر سکول آکر واپس بھیجنے پڑے تو دوسری مرتبہ اس عمل کو دہرانے پر سزا کے طور پر بچے کو سکول سے نکال دیا جائے گا۔

14.تمام اساتذہ کا فرض ہوگا کہ سکول کی طرف سے مہیا کردہ جراثیم کش اسپرے چھٹی کے بعد تمام کرسیوں اور میزوں پر چھڑک دیں۔

15.اسکے علاوہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تمام ایس-او-پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔

"نوٹ"
ایس-او-پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔سکول انتظامیہ والدین اور اساتذہ سے تعاون کی طلب گار ہے۔

بحکم پرنسپل
محمد فیصل خان
رابطہ 03325192373

سی-ای-او نجمہ شہناز اختر
رابطہ 03346115033

08/07/2020

معزز والدین!

برائے مہربانی اس نوٹ کا غور سے ملاحظہ کریں !!

08/07/2020

Official Notification From the Federal Educational Ministers Office...

Sources.. ... .

13/06/2020

Welcome to the Official Post Page of Falcon Public School Farash town

It is hereby announced that school are to be remain closed until 15th of July...

Further Updates will be provided regarding the opening of the School if an order is issued by the government of Pakistan.

We are so sorry for updating late.

From now on, timely updates regarding schools will be available.

Stay safe,stay home!

17/04/2020

Sanitizer bnanay ka tareeqa...

Aur aik pegam...
Ap kay naam!

09/04/2020

آسلام علیکم!

فالکن پبلک اسکول میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے دوبارہ داخلے جاری ہیں۔۔۔

وقت صبح 9 سے دوپہر 12 تک۔۔۔

آفس سے آکر آپ تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے!

گھر میں رہیں۔۔۔زندگیاں بچائیں۔۔۔!!

اللہ حافظ و نگہبان!

29/03/2020

A message from Falcon Public School Farash town Islamabad...

19/03/2020

"جیسا کہ آج حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال سے پورےملک میں یکساں سلیبس شروع کر دیاجائے گا۔۔۔
اور کسی بھی سکول کو اپنی مرضی کا سلیبس لگانے کی اجازت نہیں ھوگی۔۔۔

معزز والدین۔۔

یہ وہی سلیبس ہے جو آپ کے علاقے میں صرف سلطانہ فاؤنڈیشن اور فالکن پبلک اسکول پڑھا رہا ہے۔۔۔
جس کی وجہ سے بچوں کو بورڈ کے امتحانات میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔۔۔

یہ فیصلہ میرا اسکول پچھلے سال ہی کر چکا ہے۔۔۔

آپ سے پھر گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو غیر معیاری اور سکیم والی تعلیم سے دور رکھیں۔۔۔۔

آج جو میں پڑھا رہا ہوں۔۔۔اگلے سال سے سب کو وہی پڑھانا ہوگا۔۔۔

یہ ہم سب کا فرض ہے کہ ھم سوچیں کہ جو کتابیں ھم نے لگا رکھی ہیں۔۔۔وہ کون سے بورڈ سے منظور شدہ ہیں۔۔۔

آج ھم اپنے بچوں کو 1300 کی انگلش پڑھاتے ہیں اور آٹھویں میں جا کر اسی بچے کو 100 روپے کی انگلش پکڑا دیتے ہیں۔۔۔

تو کیوں نہ ہم اسے شروع سے ہی وہی کتابیں دیں..۔

شاید وقت آگیا ہےکہ والدین اس بات کا فیصلہ کریں کہ آخر سکول والے کیوں والدین کو مجبور کرتے ہیں کہ کتابیں اور کاپیاں صرف سکول سےہی خریدیں۔۔۔

آخر ان کی لگائی ھوئی کتابیں پورا سال عام دکانوں پر نہیں ملتیں۔۔۔

آخر 1500 سے 1700 تک کی کتابیں اور کاپیاں 5000 ہزار تک کیسے پہنچ گئی ہیں۔۔۔

آخر ھم یہ کب سوچیں گے اور تعلیم کو کاروبار سے الگ کر دیں گے۔۔۔

پرنسپل۔۔۔۔

فالکن پبلک اسکول اینڈ اکیڈمی۔۔۔

پروفیسرسر محمد فیصل خان....

15/03/2020

The School will remain closed till 5th April,2020

The reason for this is that the Corona Virus has just been declared as "PANDEMIC" by WHO (World Health Organisation). That is why Government of Pakistan has issued the notice for postponing all the academic activities throughout the country till 5th April!

Office will remain open from 9 am to 11:30 am every day for admissions,fee submissions and other inquires!

Stay in touch for further information!

Thank you for reading the whole statement!

May you and your family stay healthy and prosperous!

13/03/2020

The following list contains some videos regarding Principal Muhammad Faisal Khan, CEO Falcon Public School Madam Najma,

And the first ever Pakistani Women Truck Driver Madam Shameem Akhter!

Lets Fly , Sky High!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad
45600

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 13:30
Saturday 08:30 - 13:30