اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے مصائب ، مسائل ،پریشانیاں ، دکھ جو آتے ہیں ،انکی کروڑوں وجوہات ہوتی ہیں ،ان میں سے چند وجوہات یہ ہیں:حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ
لال مسجد
جامعہ سیدہ حفصہ عالم اسلام کی سب سے بڑی دینی درسگاہ
اکثر علماء و عالمات میں بہت ساری اخلاقی کمزوریاں پائی جاتی ہیں ، اسکی ایک بڑی وجہ یہ ہیکہ مدارس دینیہ میں پچاسی فیصد فقہ پڑھاتے ہی نہیں ، اہم بیان ضرور سنیئے:حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ :یکم جون 2022ءبمطابق یکم ذیقعدہ 1443ھ
ضروری اعلان
جامعہ سیدہ حفصہ اسلام آباد تین ڈرائیوروں کی ضرورت ہے خواہش مند احباب رابطہ فرمائیں
شرائط
1۔سنت کے مطابق داڑھی پگڑی اور نمازوں کا اہتمام کرتے ہوں
2۔کسی عالم دین سے تصدیق نامہ لیکر آئیں وہ نیک متقی پرہیز گار ہوں
رابطہ۔ مولانا حقنواز صاحب 034489784999
مولانا عبدالوحید صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ 03453874260
مولانا لقمان صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03129134494
از: جامعہ سیدہ حفصہ اسلام آباد
کبھی پنکھےکے بغیر بھی سونے کا اہتمام کریں:
حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ
سارے جہاں کی ساری چیزیں بنانے کا دعویٰ کس کا؟ نمبر2تمام علماء طلباء بیوہ مطلقہ سے شادی کو عام کریں،نمبر3ظالموں جابروں سے کچھ نہ ہونے کا یقین نمبر4دلوں میں محبت کون ڈالتا ہے؟ نمبر5 اہل جمہوریت کے جھوٹے دعوے؟نمبر6پوری دنیا میں طاغوتی نظام کے خلاف علم جہاد بلند کرنا ہوگا: جامعہ فریدیہ کے علماء طلباء سے بیان: حضرت مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
051