Quote of The Day

Quote of The Day

Share

History Lover
Books reader

29/12/2023

‏بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟" کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔" بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟" کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔ کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔" جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔" کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔" اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔" کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔" اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔ ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی۔🇵🇰

16/10/2023
26/06/2023

MOST BEAUTIFULL MOSQUE IN THE WORLD

07/05/2023

I am Billionaire Because of I have it.....!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

15-B , Shahzad Town, CLASS-III Market
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 21:00 - 02:00
Tuesday 21:00 - 14:00
Wednesday 21:00 - 02:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 21:00 - 02:00
Saturday 21:00 - 14:00
Sunday 00:00 - 03:00